ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 0.29 فیصد اضافے کے بعد 29.44 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ مہنگائی میں اضافہ اشیائے خوردونوش میں ریکارڈ کیا گیا اور ایک ہفتے …
Read More »امریکی ڈالر مزید 2.19 روپے پیسے سستا، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 2 روپے 19 پیسے سستا ہو گیا جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 2 روپے 19 پیسے …
Read More »پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
اگلے ماہ سے پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ ٹیکسوں کی بنیاد پر پیٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 14روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کب ہو گا؟ اوگرا نے بتا دیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی ہے۔ ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے غلط معلومات پھیلانے سے گریز کیا جائے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 30 ستمبر کی رات …
Read More »ڈالر مزید سستا ہوگیا، پاکستانی روپےکی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر میں بہتری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہوکر 234 روپےکا ہوگیا۔ خیال رہےکہ دو روز کے دوران ڈالر 5 روپے 71 پیسےسستا ہوا ہے۔ گذشتہ روز انٹربینک میں …
Read More »پاکستانی روپیہ مستحکم، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کمی
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے …
Read More »ایکسچینج کمپنیز سے 2 ہزار ڈالر کی خریدو فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سے ہو گی
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 2 ہزار ڈالر یا اس کے مساوی دیگر غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سے ہو گی۔ اسٹیٹ بینک نے نئے ضوابط بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسچینج کمپنیز سے 2 ہزار ڈالر کی خرید و فروخت اب …
Read More »پیٹرول مہنگا،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 30 …
Read More »ڈالرکی اونچی اڑان جاری، مزید ایک روپیہ7 پیسے مہنگا ہوگیا
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔ آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/xI9H9BNNY1 pic.twitter.com/JVigeDlFRg— SBP (@StateBank_Pak) September 19, 2022 انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 7 …
Read More »ڈالر مزید مہنگا، اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالرکا فرق 12 روپےکا ہوگیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 56 پیسے مہنگا ہوکر 221 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہےجب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اوپن …
Read More »