کاروبار

آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق کنٹری رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستان کنٹری رپورٹ جاری کر دی ہے، مالی سال 2022 میں پاکستان کی معاشی سرگرمیاں مضبوط رہیں، فیول سبسڈی کا خاتمہ، ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا، خوراک، ایندھن کی عالمی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری کا امکان

بین الاقوامی مالیاتی ادارے  آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ  کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے ساتویں اور آٹھویں جائزے کے بعد اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔  منظوری کی صورت میں پاکستان کو فوری طور پر ایک ارب17 کروڑ ڈالر کا …

Read More »

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، انٹربینک میں 213.20 روپے کا ہوگیا

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر  میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے اختتام  پر ڈالر ایک روپے 51 پیسے سستا ہوکر 213.98 روپے پر بند ہوا۔ …

Read More »

وزیراعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تجویز

ملکی تاریخ میں پہلی بار آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سمری زیرترتیب ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف جن کے پاس وزارت پیٹرولیم کا قلمدان بھی ہے، انہوں نے اپنے رفقاء کی مشاورت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سمری سیکرٹری وزارت پیٹرولیم سے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے اور  پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس کی شرح کو کم کرکے بھی …

Read More »

ڈالر مزید سستا، انٹربینک میں 217.25 روپے پر آگیا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز عاشورہ کی چھٹیوں کے بعد کاروبار کے آغاز  پر ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام تک مجموعی طور پر ڈالر کی قدر میں کمی آئی۔ بدھ کے روز کاروبار کے …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے اور انٹربینک میں ڈالر 2 روپے مزید سستا ہوگیا

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 2 روپے 11 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 4 پیسے ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/vcFYreg8oI pic.twitter.com/0Z0D5belQY— SBP (@StateBank_Pak) August 5, 2022 اس …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہفتہ وار بنیادوں پر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی طرف سے عائد کی گئی ایک  اور شرط پوری کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15دنوں بعد ردوبدل کرنے کا فیصلہ تبدیل کیے جانے کاامکان …

Read More »

پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی: پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر …

Read More »

ڈالر 4 روپے 7 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور سیاسی عدم استحکام کے باعث ڈالر کی قدر تھمنے میں نہیں آ رہی۔ انٹربینک میں آج بھی ڈالر 4 روپے 7 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے  کا ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز …

Read More »