لاہور: پنجاب میں فضائی آلودگی (سموگ) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 235 ریکارڈ کی گئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے جوہر ٹاؤن کا ایئر کوالٹی انڈیکس 410، سید مراتب علی روڈ …
Read More »یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
ملک میں آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہےجو آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے ، اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں خام …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد کو چھو لیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد کو چھو لی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 760پوائنٹس اضافے کے بعد 90754 پوائنٹس پر دیکھا گیا جو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی اب تک …
Read More »پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث پاکستانی ٹیکسٹائل کی برآمدات 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق اگست 2024 میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 13 فیصد اضافے کے ساتھ 1.64 بلین ڈالرز تک پہنچ گئیں …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، 100 انڈیکس 90 ہزار کی سطح عبور کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 90 ہزار کی سطح عبور کرکے تاریخ رقم کردی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 89 ہزار 596 پر پہنچ گیا۔ کاروبار …
Read More »تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں اور ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں، تنخواہ دار طبقے …
Read More »معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں: محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں۔ واشنگٹن میں ڈائریکٹرآئی ایم ایف سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پینشن کی ذمہ …
Read More »تاجر دوست اسکیم: حکومت دسمبر تک 25 ارب روپے جمع کرنے کے ٹارگٹ سے بہت دور
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ ہدف کے مطابق دسمبر کے آخر تک ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم (ٹی ڈی ایس) کے ذریعے 25 ارب روپے جمع کرنے ہیں۔ ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم کے ذریعے دسمبر تک 25 ارب …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران 588 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 85 ہزار 839 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ واضح …
Read More »آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی
اسلام آباد: عا لمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نےپاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی۔ ایک رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں مسلسل5 سال اوسط مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں رہنےکا تخمینہ لگا یا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے نے رواں مالی سال حکومتی ہدف سے …
Read More »