کراچی: امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے ایک پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 226 روپےکا ہو گیا ہے۔ یاد رہے گزشتہ روز بھی پاکستانی …
Read More »ڈالر مسلسل بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 221 روپے کا ہوگیا
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کے روز کاروبار …
Read More »عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
عالمی بینک نے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم صوبہ پنجاب کے لیے فراہم جائے گی، پاکستان کو فراہم کی جانے والی رقم زرعی شعبے کی بہتری اور چھوٹے کسانوں کے …
Read More »روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری، ڈالر 204 روپے کا ہوگیا
حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کی اقساط کے اجرا کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے پیشِ نظر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے …
Read More »قومی اسمبلی: بجٹ میں تنخواہ دارطبقے پر ریلیف ختم، نئی ٹیکس شرح کی ترامیم منظور
ومی اسمبلی میں تنخواہ دار طبقےکے لیے نئی ٹیکس شرح سے متعلق ترامیم منظورکرلی گئیں۔ آئندہ مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ریلیف ختم کردیا گیا۔ نئی ترامیم کے تحت ماہانہ 50 ہزار روپے تک تنخواہ لینے والوں پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جائےگا، ماہانہ …
Read More »چین نے 2ارب 30کروڑ ڈالر پاکستان کو دے دیے: مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین نے 2ارب 30کروڑ ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ ’مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم نے تقریباً 2.3 ارب ڈالر کی رقم آج اسٹیٹ بینک آف …
Read More »آئی ایم ایف معاہدے میں پیشرفت کے بعد ڈالر کی قدر میں 3 روپے 80 پیسے کی کمی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سمجھوتہ طے پانے کی پیش رفت کے بعد روپے نے ڈالر کے مقابلے میں اپنی قدر کھونے کا سلسلہ آخر کار ختم کر دیا جب کہ بدھ کے روز کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں اس کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں …
Read More »تین دن مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قدر میں 55پیسے کی کمی
مسلسل تین دن تک قیمت میں اضافے کے بعد بدھ کی صبح امریکی ڈالر کی قدر انٹربینک مارکیٹ میں 55 پیسے کم ہوگئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ڈالر گزشتہ روز 202 روپے پر بند ہوا تاہم اس کے مقابلے میں صبح 11:50 کے قریب 55 پیسے کمی …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ، ملکی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے سے تجاوزکرگیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے جس کے بعد پیٹرول ملکی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے فی لیٹر سے تجاوز کرگیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ …
Read More »ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 196 روپے کا ہوگیا
کراچی: انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 196 روپے کا ہوگیا۔ پیر کے روز انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 66 پیسے اضافہ ہوا تھا اور کاروبار کی بندش پر ایک ڈالر 194 روپے 18 پیسے پر بند ہوا۔ منگل کے روز کاروبار کے …
Read More »