کراچی: انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 196 روپے کا ہوگیا۔ پیر کے روز انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 66 پیسے اضافہ ہوا تھا اور کاروبار کی بندش پر ایک ڈالر 194 روپے 18 پیسے پر بند ہوا۔ منگل کے روز کاروبار کے …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی سے قومی خزانے پر 75 ارب روپے کا بوجھ پڑنے کا امکان
اگر حکومت آئی ایف کی شرائط کے تحت پرائس ڈیفرنشل کلیم کے طور پر آئل کمپنیوں کو ادائیگیوں میں کوئی سبسڈی دینے کا فیصلہ کرتی ہے تو آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 86 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے جس میں ٹیکس شامل …
Read More »آئی ایم ایف ‘قرض پروگرام’ میں 2 ارب ڈالر کا اضافہ کرنے پر رضامند
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی ادائیگیوں کی پوزیشن میں توازن اور زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے اپنے 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے حجم میں 2 ارب ڈالر کا اضافہ کرنے اور اسے مزید ایک سال کے لیے بڑھانے پر اتفاق …
Read More »روس یوکرین جنگ: انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے
سنگاپور: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل کی قیمت 129 ڈالر 48 سینٹ فی بیرل پر پہنچ گئی۔ گیس کی قیمت 5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح عبور کر گئی ہے …
Read More »ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
حکومت کی جانب سے 28 فروری تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ، اضافے کا مقصد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیے گئے وعدے کے مطابق بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں اضافے اور اضافی …
Read More »ای سی سی کی جانب سے سینڈک منصوبے کے ٹھیکے میں توسیع کی منظوری
حکومت نے کے-الیکٹرک (کے ای) کو ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس(آر ایل این جی) کی فراہمی کے لیے قیمتوں کے تعین کے طے شدہ اصولوں کے ساتھ موجودہ قانونی فریم ورک میں ترامیم اور موجودہ چینی کانٹریکٹرز کے ساتھ سینڈک کاپر گولڈ پروجیکٹ کے معاہدے میں 15 سال کی توسیع …
Read More »پاک چین صنعتی تعاون کیلئے فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے بیان میں بتایا کہ وزیر اعظم کے دورہ چین کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں، پاکستان اور چین کے درمیان کے صنعتی تعاون کیلئے فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ مشیر تجارت کا مزیدکہنا تھا کہ فریم ورک معاہدہ سی پیک کے دوسرے مرحلے …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان سے ‘ڈو مور’ کا مطالبہ
پاکستان کو صرف ٹیکس اقدامات تک محدود نہیں رہنا چاہیے بلکہ اسے معیشت کی مسابقت بڑھانے کے لیے دیگر طریقے بھی تلاش کرنے چاہئیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ بات عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ریذیڈنٹ نمائندہ ایستھر پیریز روئیز نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے …
Read More »کسانوں کو رعایتی نرخ پر ڈی اے پی کی فراہمی کیلئے میکانزم بنانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے خریف سیزن سے پہلے کسانوں کو رعایتی قیمت پر ڈائی امونیم فاسفیٹ (ڈی اے پی) کھاد فراہم کرنے کے لیے سبسڈی میکانزم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس منصوبے پر وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد ہی عمل ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ کھاد …
Read More »آئی ایم ایف نے قرض کی چھٹی قسط کی منظوری دے دی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت پاکستان کے لیے اپنے پروگرام کے چھٹے جائزے کی تکمیل کی منظوری دے دی۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت پاکستان کے لیے اپنے پروگرام کے چھٹے …
Read More »