کاروبار

پاکستان کا چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چین سے 3 ارب ڈالر، روس اور قازقستان سے 2 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے، چین سے 3 ارب ڈالر کا قرض زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے …

Read More »

ڈالر کی قدر و قیمت میں بتدریج کمی

انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری تھا اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 21 پیسے کمی سے 176.77 روپے کی سطح پر ٹریڈ کررہی تھی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج بروز جمعہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 21 پیسے …

Read More »

اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ سے منظور

اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود ایوان بالا میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور کر لیاگیا، یوں حکومت ضمنی مالیاتی بل سمیت عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزے کے لیے درکار دونوں بلز منظور کروانے میں کامیاب رہی۔ سینیٹ میں مذکورہ بل وزیر …

Read More »

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 9.75فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری کا اعلان کردیا ہے جس میں شرح سود کو 9.75فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پیر کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے دو ماہ کے لیے شرح سود کو برقرار رکھنے کا …

Read More »

پاکستانی معیشت نسبتاً بہتری کی طرف گامزن ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کی طرف سے عالمی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت نسبتاً بہتری کی طرف گامزن ہے، جس کی اہم وجوہات نجی شعبے میں طلب، بیرون ملک سے بھجوائی جانے والی ریکارڈ ترسیلات زر اور مالی مدد رہیں۔ …

Read More »

بائنانس نےکرپٹو کرنسی اسکینڈل کی تحقیقات میں ایف آئی اے سے تعاون کیلئے ماہرین کی ٹیم تشکیل دے دی

کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائینانس نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی سائبرکرائم ونگ سندھ کو کروڑوں ڈالر کے اسکینڈل کی تفتیش میں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے اور اس سلسلے میں ماہرین پر مشتمل ٹیم بھی نامزد کردی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق کرپٹو ایکسچینچ بائنانس …

Read More »

اسٹیٹ بینک پر حکومت کا کنٹرول برقرار رہے گا: شوکت ترین

وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اگر ہم سینیٹ کو پارلیمنٹ نہیں سمجھتے تو …

Read More »

پرانے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ میں اضافہ

اسٹیٹ بینک پاکستان کی سفارش پر وفاقی حکومت نےعوامی سہولت کی خاطر 10، 50، 100 اور 1000 روپے مالیت کے پرانے نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ وفاقی حکومت کے 23 دسمبر 2021ء کے گزٹ اعلامیہ کے مطابق مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد پرانے …

Read More »

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں کے ساتھ اربوں روپے کا فراڈ

کراچی: ایف آئی اے نے کرپٹو کرنسی کی آڑ میں بنائی گئی جعلی ایپلیکیشنز کے ذریعے  پاکستانی عوام سے 18 ارب روپے سے زائد کے فراڈ کا انکشاف کیا ہے۔  ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سندھ کے سربراہ عمران ریاض نے ایک بیان میں بتایا کہ پاکستان میں پونزی اسکیمز کی …

Read More »

ایف بی آر نے کسی بھی چیزکی پرچون قیمت پرسیلز ٹیکس لگانے کا اختیارمانگ لیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر کے حکام نے بتایا کہ نئی ترامیم کے ذریعے ایک ہزار گز سے کم دکان پر بھی پی او ایس لگانا پڑے گا کیونکہ کئی بڑے کاروبار چھوٹی دکان سے کیے جارہے ہیں۔ سینیٹر فیصل سبز واری نے …

Read More »