پاکستان بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور مٹی …
Read More »ملک میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1114 روپے اضافے سے 2 لاکھ 24 …
Read More »ملک میں آئل سپلائی چین بیٹھ جانے کا خطرہ، ریفائنریز نے حکومت کو خبردار کردیا
اسلام آباد: اگر درستگی کے اقدامات نہ کیے گئے تو ملک میں ایند ھن سپلائی کا سلسلہ بیٹھ جائے گا۔ پاکستان کی آئل ریفائنریوں نے حکومت کو صاف الفاظ میں خبردار کردیا ہے جن میں پارکو ، پی آر ایل ، این آر ایل، سی پی ایل، شامل ہیں۔ ریفائنریوں …
Read More »ایک سال کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 59 کروڑ ڈالرز کا اضافہ
اسلام آباد: وزارت خزانہ کے مطابق ایک سال کےدوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں ایک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 21روپے 13 پیسے بڑھ گئی۔ رپورٹ میں بتایا …
Read More »مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری کی جارہی ہے۔ ملک میں بجلی مزید 1 روپے 90 پیسے مہنگی ہونےکا خدشہ ہے، اضافہ گزشتہ مالی سال کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مانگا گیاہے۔ نیپرا نے اس حوالے سے سماعت مکمل کر لی ہے، حتمی فیصلہ …
Read More »اسٹیٹ بینک کا پلاسٹک کےکرنسی نوٹ جاری کرنے پر غور
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان ملک میں پلاسٹک کےکرنسی نوٹ جاری کرنے پر کام کر رہا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ڈیجیٹل اور پلاسٹک کرنسی سے متعلق بحث ہوئی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے قائمہ کمیٹی خزانہ کو بتایا کہ نئے کرنسی نوٹوں پر کام کررہے …
Read More »پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گرگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 34 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 44 پیسے …
Read More »16 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے اور ڈیزل 7 روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے …
Read More »ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپےکم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپےکمی سے ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے ہے۔ خیال رہےکہ گزشتہ روز بھی فی تولہ سونےکی قیمت میں 500 روپےکی کمی ہوئی تھی۔ دس …
Read More »پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلی
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے منظوری کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین، سعودی عرب اوریواے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی …
Read More »