کاروبار

7 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں ہونے کا امکان

پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کے معاملے پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو طے پایا تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی …

Read More »

آئی ایم ایف بورڈ اگست کے آخر میں اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اور نگزیب کا کہنا ہے کہ اگست کے آخر  میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا۔  محمد اورنگزیب نے جیو نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بیرونی فنانسنگ گیپ پر مذاکرات جاری ہیں، …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ 17 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 30 پیسے ہے۔ انٹربینک میں اس سے قبل ہوئے سیشن میں 278 روپے 13 پیسے پر بند …

Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح نے بھی نیچے آ گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 364 پوائنٹس کی کمی سے 100 انڈیکس 79 ہزار 753 …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار کی کمی ہوئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہےکہ بڑی کمی کے بعد اب فی تولہ سونا …

Read More »

سعودی گروپ کی سرمایہ کاری، شیل پاکستان کے 77.42 فیصد شیئرز خرید لیے

سعودی گروپ ایساد ہولڈنگ نے متحدہ عرب امارات میں قائم وافی انرجی ہولڈنگ لمیٹڈ کے ذریعے شیل پاکستان لمیٹڈ کے 77.42 فیصد شیئر ہولڈنگ اور کنٹرول حاصل کر لیا۔ شیل پاکستان لمیٹڈپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لِسٹِڈ ہے اور پاکستان میں موٹر ایندھن اور لوبریکینٹس کی ریٹیل سپلائی کا کام کر …

Read More »

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جو سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا کی جانب …

Read More »

نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں 2200 اشیاء پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی گئی۔ فنانس بل میں گاڑیوں کے پُرزوں پر 2 فیصد، امپورٹڈ گاڑیوں کی بیٹریوں پر 2 فیصد اور زرعی ٹریکٹرز کے ٹائر اور ٹیوب پر 2 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی …

Read More »

پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا اعلان ہر ماہ کی 15 اور مہینے کی آخری تاریخ کو ہوتا ہے لیکن اس بار ایک روز قبل ہی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی …

Read More »

’بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنایا‘ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اعتراف

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتراف کرلیا ہے کہ وفاقی بجٹ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تجاویز کے مطابق بنایا ہے۔ وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے سب کو فائلر بنائیں گے جبکہ پیٹرولیم لیوی 60 روپے سے بڑھا کر 80 …

Read More »