لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کے لیے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ اسموگ کے تدارک کیلئے مؤثر اقدامات نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے تمام نجی …
Read More »پاکستان میں پہلی بار ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن
پاکستان میں پہلی بار ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کی کامیاب سرجریز کی گئیں۔ اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ اور لبلبےکی پیوند کاری پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور میں کی گئی۔ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور کے ڈین ڈاکٹر فیصل سعود …
Read More »پاکستان میں کورونا کے نئے ویرینٹ کے 4 کیسز سامنے آگئے
دنیا کے مختلف ملکوں میں پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم جے این 1 کے4 کیسز پاکستان میں بھی سامنے آگئے۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چاروں افراد میں ہلکی علامات تھیں تاہم وہ بغیر کسی پیچیدگی کے صحت یاب ہوگئے ہیں۔ نگران وزیر صحت نے بتایا کہ …
Read More »کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی
کراچی میں منکی پاکس وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سعودی عرب سے آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ ڈاؤ یونیورسٹی …
Read More »کورونا سے متاثرہ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، 11 کی حالت تشویشناک
اسلام آباد:گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ ایک مریض انتقال کر گیا جبکہ 11 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 ہزار 453 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں سے 25 افراد کے …
Read More »کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد میں کمی، 11 مریض زیر علاج
اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 5 ہزار 160 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 …
Read More »کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ، 8 مریضوں کی حالت تشویشناک
اسلام آباد: قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 784 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 784 …
Read More »کورونا کی لہر میں کمی آنے لگی، مثبت کیسز کی شرح 0.25 فیصد رہی
اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 812 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 812 کورونا ٹیسٹ کئے گئے …
Read More »کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 9 مریضوں کی حالت نازک
اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 698 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 698 کورونا ٹیسٹ کئے گئے …
Read More »کورونا کے مزید 15 کیسز رپورٹ، 11 مریضوں کی حالت نازک
اسلام آباد: قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 066 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 066 …
Read More »