صحت و تعلیم

کورونا کے مزید 48 کیسز رپورٹ، 49 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 686 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 686 …

Read More »

کورونا کے مزید 38 کیسز رپورٹ، 48 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد:قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 5 ہزار 473 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 473 کورونا …

Read More »

کورونا پھر زور پکڑنے لگا، مزید 3 مریض جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کے کیسز پھر بڑھنے لگے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید تین مریض دم توڑ گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 8 ہزار 815 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 55 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ …

Read More »

کورونا وائرس کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح 0.33 فیصد پر آگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار تھمنے لگے ہیں، مثبت کیسز کی شرح کی واضح کمی ہو رہی ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10 ہزار 768 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 36 …

Read More »

کراچی میں ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، اسپتالوں میں بستر کم پڑ گئے

کراچی میں ڈینگی کی وبا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، شہر کے بڑے اسپتالوں میں مریضوں کے لیے بیڈ کم پڑ گئے  ہیں اور  اسپتالوں کو پلیٹلیٹس کی بھی قلت کا سامنا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 161 افراد ڈینگی …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے بڑھنے لگے

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض تیزی سے بڑھنے لگے ہیں جن سے خاص طور پر بچے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔ سندھ کے ضلع خیرپور میں گیسٹرو سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں، محکمہ صحت سندھ کے مطابق گوٹھ خدا بخش شر میں متعدد بچےگیسٹرو  اور  ملیریا میں مبتلا …

Read More »

کورونا کی چھٹی لہر: مزید2 اموات، 251 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید 2 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 17 ہزار 207 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 251 نئے مریض …

Read More »

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری، مزید سات افراد جاں بحق

لاہور:کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں مہلک وائرس کا شکار ہو کر مزید سات افراد جاں بحق ہو گئے ۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تیئس ہزار پینتیس ٹیسٹ کئے گئے ، چھ سو انہتر نئے مریض سامنے آئے ، …

Read More »

کورونا ایک بار پھر منہ زور، مزید 600 سے زائد نئے مریض وائرس کا شکار

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا ایک بار پھر منہ زور ہونے لگا ہے، مزید 600 سے زائد نئر مریض وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.45 فیصد ریکارڈ کی …

Read More »

پاکستان: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، شرح ساڑھے چار فیصد کے قریب پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ جاری ہے اور مثبت کیسسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 ہزار 305 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 818 افراد میں کورونا کے مثبت کیسسز  کی تشخیص ہوئی۔ COVID-19 Statistics 02 …

Read More »