صحت و تعلیم

پاکستان: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، شرح ساڑھے چار فیصد کے قریب پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ جاری ہے اور مثبت کیسسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 ہزار 305 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 818 افراد میں کورونا کے مثبت کیسسز  کی تشخیص ہوئی۔ COVID-19 Statistics 02 …

Read More »

پاکستان: کورونا سے 2 اموات، شرح تین فیصد کے قریب

ملک میں کورونا وائرس سے دو افراد  انتقال کرگئے جب کہ شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ کی گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 13 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے جس میں  سے 382 افراد میں وائرس کی تصدیق  ہوئی۔ COVID-19 Statistics …

Read More »

اومی کرون کی نئی ساخت سامنے آنے کے بعد این سی او سی فوری بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد:وزیراعظم نے ملک میں اومی کرون وائرس کی نئی ساخت رپورٹ ہونے کے بعد این سی او سی کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اومی کرون وائرس  کی نئی ساخت کے بڑھتے کیسز کا نوٹس لیا ہے اور فوری طور …

Read More »

کورونا کی پانچویں لہر دم توڑ گئی، کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، 141 افراد متاثر

اسلام آباد: (کے ٹی وی نیوز) کورونا کی پانچویں لہر دم توڑ گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی تاہم مزید ایک سو اکتالیس مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 15 لاکھ 26 ہزار 234 ہوگئی ہے جن …

Read More »

لاہورمیں گلہڑ کا جدید ترین کامیاب آپریشن

لاہور:  جنرل اسپتال میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گلہڑ کا کیمرے کی مدد سے جلد پر بغیرکٹ لگائے کامیاب آپریشن کیا گیا۔ لاہورجنرل اسپتال کے ہیڈ آف دی سرجری ڈیپارٹمنٹ پروفیسر فاروق افضل کی سربراہی میں ٹیم نے یہ پیچیدہ آپریشن کیا۔ اس موقع پر پروفیسر فاروق افضل کا کہنا …

Read More »

این سی او سی کی جانب سے کورونا پابندیوں میں 15 فروری تک توسیع

اسلام آباد:این سی او سی نے ملک بھر میں عائد کورونا پابندیوں میں 15 فروری تک توسیع کردی۔  ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کا جائزہ لینے کے لیے این سی او سی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا وائرس کی نئی لہر کے حوالے سے عائد …

Read More »

پشاور: بغیر سینہ چاک کیے دل کا وال تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے بغیر سینہ چاک کیے دل کا وال تبدیل کرنے کا کامیاب  آپریشن کیا ہے۔ ترجمان پی آئی سی رفعت انجم نےبتایا کہ خیبرپختون خوا میں ایسا آپریشن پہلی بار کیا گیا، 60 سالہ مریض کا بنا سینہ چاک کیے اور بغیر کٹ …

Read More »

کرونا کی بگرٹی صورتحال کے پیش نظر این سی او سی کا مختلف پابندیوں کا فیصلہ

اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا کی  10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  اسد عمر کی صدارت میں این سی اوسی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک بھر میں کورونا کی موجودہ صورتحال  اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں …

Read More »

این سی او سی اجلاس، ملک میں نئی کورونا پابندیوں کا نفاذ

اسلام آباد: این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے اور پابندیوں کا نفاذ شروع کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز …

Read More »

ملک میں ستمبر کے بعد پہلی بار ایک دن میں 2 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں ’اومیکرون‘ کا پھیلاؤ جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران وبا کے 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو 23 ستمبر کے بعد پہلا موقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کُل 2 ہزار 74 نئے کورونا کیسز ریکارڈ کیے گئے جبکہ 23 ​​ستمبر کو 2 ہزار …

Read More »