صحت و تعلیم

ملک بھر میں مزید ایک ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہے اور مسلسل دوسرے روز ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 13 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 145 ٹیسٹ …

Read More »

فی الوقت لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر  برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  ( این سی او سی)  کے سربراہ اسد عمر  نے  کورونا کی صورتحال پر فی الوقت لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ اسد عمر نے کہا کہ فی الحال کورونا کے نمبرز کو دیکھ رہے ہیں اور …

Read More »

ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بڑھ گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.32 فیصد رہی اور مزید ایک ہزار 85 کیسز سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کیسز میں حالیہ اضافہ وائرس کی نئی قسم ’اومیکرون‘ کے باعث دیکھا جارہا ہے اور ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد …

Read More »

امریکا میں اومیکرون کے ریکارڈ کیسز، یورپ میں مزید نئی پابندیاں عائد

کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ ’اومیکرون‘ دنیا کے مختلف ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور امریکا میں گزشتہ سال رپورٹ ہونے والے کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا جبکہ یورپ میں مختلف پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ امریکا میں روزانہ کی بنیاد پر کیسز نے رواں سال جنوری میں …

Read More »

پاکستان کی جانب سے مزید 9ممالک پر سفری پابندیاں عائد

کرونا وائرس کی نئے قسم اومیکرون کے سامنے آنے کے بعد پاکستان نے مزید 9ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں جس کے بعد سفری پابندی والے ممالک کی تعداد 15 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق کروشیا، ہنگری، یوکرین، آئرلینڈ، نیدرلینڈ، سلوونیا، ویتنام، …

Read More »

جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹس، ایف آئی اے کا ملوث عناصر کیخلاف کاروائیوں کا آغاز

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے کورونا کے جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں …

Read More »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ کو روکنے کے لیے طورخم بارڈر پر ہر قسم کی آمدورفت بند کر دی گئی ہے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر طورخم بارڈر پر ہر قسم کی آمدورفت کا سلسلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔  وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق طورخم بارڈرپرقسم کی آمدورفت بند کردی گئی ہے اور …

Read More »

بچوں کو بہترتعلیم کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کا منشور ہے ،فردوس عاشق اعوان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی مشیراطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ہر بچے کو بہتر تعلیم کی فراہمی ہماری حکومت کا منشور ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت کے پیش کردہ بجٹ میں …

Read More »