چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی یونین کے عہدیداران سے ملاقات میں افغانستان سمیت علاقائی سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلجیم کے سرکاری دورے …
Read More »حجاب اتارنے کاحکم، کرناٹک میں کالج لیکچرارنےاستعفیٰ دے دیا
کرناٹک کے کالج میں انگلش ڈپارٹمنٹ کی ایک لیکچرار نے حجاب اتارنے کا حکم ماننے سے انکارکرتے ہوئے نوکری چھوڑ دی۔ لیکچرار چاندنی نےکالج پرنسپل کوبھیجے گئے استعفے میں کہا کہ حجاب اتارنے کے حکم سے میری عزت نفس مجروح ہوئی۔ پچھلے 3 سال سے حجاب کرکے کالج آرہی ہوں۔ …
Read More »ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
حکومت کی جانب سے 28 فروری تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ، اضافے کا مقصد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کیے گئے وعدے کے مطابق بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں اضافے اور اضافی …
Read More »پاکستان کی کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے اقدام کی شدید مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ بھارتی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے اس اقدام پر حکومت پاکستان کی شدید تشویش اور مذمت سےآگاہ کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار …
Read More »پاک چین صنعتی تعاون کیلئے فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے بیان میں بتایا کہ وزیر اعظم کے دورہ چین کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں، پاکستان اور چین کے درمیان کے صنعتی تعاون کیلئے فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ مشیر تجارت کا مزیدکہنا تھا کہ فریم ورک معاہدہ سی پیک کے دوسرے مرحلے …
Read More »روس اور چین کی نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت، ایک دوسرے سے تعاون پر اتفاق
چین اور روس نے ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے، خارجہ پالیسی میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے ساتھ ساتھ نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت کر دی۔ چین اور روس کے صدور کی بیجنگ میں ملاقات ہوئی جس کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق …
Read More »مسئلہ کشمیرہمیشہ ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون تھا، ہے اور رہے گا، وزیرخارجہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون تھا، ہے اور رہے گا۔ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں 1990 کی تاریخ آج پھر دہرائی …
Read More »طیب اردگان کی یوکرین کو روس کے ساتھ ثالثی کی پیش کش
کیف: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان روسی صدر پیوٹن کے دورہ ترکی سے پہلے یوکرین پہنچ گئے اور روس کے ساتھ ثالثی کی پیش کش کردی۔ یوکرین کے صدر نے پیش کش قبول کرتے ہوئے روس کے ساتھ مذاکرات ترکی میں کرنے کی حامی بھر لی۔ طیب اردگان نے …
Read More »پاکستان امریکا کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے، اس سے اہم تعلقات ہیں
امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنرہے اور اس سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔ پاکستان سے اہم تعلقات ہیں۔پاکستان اورامریکا کے تعلقات کئی شعبوں پرمحیط ہیں جن کو …
Read More »الطاف حسین کے خلاف لندن میں نفرت انگیز تقریر کرنے پرکارروائی کا آغاز
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین اپنے خلاف دہشت گردی کے جرم سے متعلق مقدمے کے پہلے روز لندن کی کنگسٹن اپون تھیمز کراؤن کورٹ کے سامنے پیش ہوئے۔ الطاف حسین پر 22 اگست 2016 کو لندن سے کی گئی اپنی ایک تقریر کے ذریعے پاکستان …
Read More »