عالمی خبریں

یوکرین کے محاذ پر شدید کشیدگی، روس، امریکا اور نیٹو اتحادیوں کی عسکری سرگرمیاں مزید تیز

کیف: یوکرین کے محاذ پر کشیدگی برقرار ہے، روس، امریکا اور نیٹو اتحادیوں نے عسکری سرگرمیاں تیز کردیں۔ یوکرین کے محاذ پر کشیدگی کے سبب روس اور نیٹو نے عسکری سرگرمیاں مزید تیز کردیں، مشترکہ جنگی مشقوں کیلئے روس نے مزید فوجی بیلاروس پہنچا دئیے۔ ٹرین کے ذریعہ جدید فضائی …

Read More »

لاکھوں افغانی ‘منجمد جہنم’ میں جی رہے ہیں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ اس وقت لاکھوں افغانی ‘منجمد جہنم’ میں جی رہے ہیں۔ یو این کے سیکرٹری جنرل نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے اقوام عالم سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگرافغانستان کی فوراًمدد نہ کی گئی تولاکھوں زندگیاں …

Read More »

بھارت کا ایک اور انتہا پسند فیصلہ،خواتین پولیس کیڈٹس کے حجاب کرنے پر پابندی

نئی دہلی: بھارت نے ایک اور مسلمان دشمن فیصلہ کرتے ہوئے مسلمان خاتون پولیس کیڈٹ پرحجاب کرنے پرپابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کی حکومت نے مسلمان خاتون پولیس کیڈٹ کے حجاب کرنے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی لگادی۔ کیرالہ کی حکومت کا کہنا ہے کہ ریاستی …

Read More »

روس اور یوکرین کے مابین مذاکرات بے نتیجہ ختم

رپورٹس کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے ، فریقین کسی حل پر بھی متفق نہیں ہوسکے ، پیرس میں ہونے والی بات چیت میں روس اور یوکرین کے علاوہ فرانس اور جرمنی کے وفود بھی شریک تھے ۔ یوکرینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے …

Read More »

حوثی باغیوں کے حملے علاقائی امن و سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہیں، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کے حملے علاقائی امن و سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق عمران خان نے متحدہ عرب امارات …

Read More »

سعودی عرب: عمرے کیلیے ویزوں کے حصول کو مزید آسان بنا دیا گیا

ریاض: سعودی عرب نے معتمرین کے لیے ویزہ کے حصول کو مزید آسان کرتے ہوئے ڈیجیٹل سہولت فراہم کردی۔ سعودی وزارت برائے حج و عمرہ نے عمرہ کا ویزہ حاصل کرنے کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’’ای عمرہ گیٹ‘‘ متعارف کرایا تھا جس پر جاکر معتمرین محض چند ضروری معلومات فراہم …

Read More »

نیو جرسی: سینیٹ نے بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

نیو جرسی :اقلیتوں پر ظلم و ستم کرنے والی بھارتی حکومت  کو ایک اور جھٹکا ، امریکی ریاست نیو جرسی کی سینیٹ نے بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ نیو جرسی کی سینیٹ نے 1984 کے فسادات کو سکھوں کی نسل کشی قرار دے دیا،سینیٹ …

Read More »

مودی سرکار کے شدت پسندانہ عزائم علاقائی امن کیلئے حقیقی خطرہ ہیں :عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی پر اکسانے والی ہندوتوا کانفرنس کیخلاف مودی سرکار کی مسلسل خاموشی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، مودی سرکار کا شدت پسندانہ رویہ تمام اقلیتوں پر حملہ ہے، ایسے عزائم علاقائی امن کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان …

Read More »

افغانستان کو عالمی برادی کی مدد کی ضرورت ہے، ملاعبد الغنی برادر

افغانستان کے نائب وزیراعظم اور طالبان کے نائب امیر ملاعبد الغنی برادر نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے عالمی برادری سے بغیر کسی سیاسی تعصب کے افغان عوام کے ساتھ تعاون کی اپیل کردی۔  اپنے ویڈیو بیان میں ملا عبدالغنی برادر کا کہنا تھاکہ افغانستان میں لوگوں کے پاس کھانا، …

Read More »

پلواما حملہ اقتدارکے بھوکے مودی نے کروایا، کانگریس رہنما ادت راج

بھارتی کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا ہے کہ پلواما کا حملہ اقتدارکے بھوکے نریندرمودی نے کروایا۔ ادت راج کا کہنا تھا کہ پلواما میں بھارتی سیکورٹی اہلکاروں پرحملہ  وزیراعظم نریندرمودی ہی کرواسکتے تھے کیونکہ وہ ہرحال میں 2019 کا الیکشن جیتنا چاہتے تھے۔ ادت راج کا مزید کہنا …

Read More »