سیول: سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے جمعرات کے روز ایک ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کی جانب سے بین الاقوامی پابندیوں اور مذمت کے باوجود جدید ترین ٹیکنالوجی کے حصول کی کوششوں میں یہ دوسرا رپورٹ شدہ ٹیسٹ تھا جس کے بارے میں …
Read More »نریندرمودی کی نفرت آمیز پالیسی سے بھارت میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے، نصیرالدین شاہ
ممبئی: بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم مخالف مہم جاری رہنے کی صورت میں بھارت میں خانہ جنگی کا انتباہ دیا ہے۔ مشہور بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نےایک انٹرویو میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کی …
Read More »امریکا میں اومیکرون کے ریکارڈ کیسز، یورپ میں مزید نئی پابندیاں عائد
کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ ’اومیکرون‘ دنیا کے مختلف ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور امریکا میں گزشتہ سال رپورٹ ہونے والے کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا جبکہ یورپ میں مختلف پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ امریکا میں روزانہ کی بنیاد پر کیسز نے رواں سال جنوری میں …
Read More »طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے: امریکہ
امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ براہ راست امداد کے لیے طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنے ہوں …
Read More »امریکی سینیٹ میں افغان جنگ کی تحقیقات کے کیلئےکمیشن قائم کرنے کا بل منظور
امریکی سینیٹ میں دفاعی بل منظور کرلیا گیا ہے جس میں افغان جنگ کی جانچ پڑتال اور پاکستان سمیت خطے میں دہشت گردی سےنمٹنے کےلیے اختیارات سے متعلق تحقیقات کے لیے ایک آزاد کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تجویز دی گئی ہے کہ 16 …
Read More »افغانستان: بیرونی امداد اور منجمد فنڈز بحال نہ ہونے کے باوجود پہلا بجٹ تیار
کابل:طالبان حکومت نے کسی بھی بیرونی امداد کے ملنے اور منجمد اثاثے بحال نہ ہونے کے باوجود ملک کا پہلا بجٹ تیار کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت خزانہ نے ملک کے پہلے سالانہ بجٹ کا مسودہ تیار کر لیا۔ اس بجٹ کے لیے طالبان حکومت …
Read More »او آئی سی اجلاس میں امریکی مندوب کی شرکت بڑی پیش رفت ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وفاقی وزیر برائے امورِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 19 دسمبر کو اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں امریکا کے مندوب خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ بھی شرکت کریں گے جو بڑی مثبت پیش رفت ہے۔ اسلام آباد: ملکی و غیر …
Read More »قادیانی جماعت برطانیہ کے رہنما اور برطانوی پارلیمینٹ کے رکن عمران خان قادیانی پر 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام
قادیانی جماعت برطانیہ کے رہنما اور برطانوی پارلیمینٹ کے رکن عمران خان قادیانی پر 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام مقدمے کی سماعت21مارچ 2022 کو کی جائے گی عمران احمد خان قادیانی برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی کنزرویٹیو پارٹی کے رکن پارلیمینٹ عمران احمد خان جو …
Read More »قادیانی جماعت کے موجودہ سربراہ مرزا مسرور کے سالے نے سابقہ سربراہ مرزاطاہر کی نواسی ندا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
قادیانی جماعت کے موجودہ سربراہ مرزا مسرور کے سالے نے سابقہ سربراہ مرزاطاہر کی نواسی ندا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا قادیانی جماعت کے موجودہ سربراہ مرزا مسرور اور ندا کی خفیہ گفتگو کی آڈیو لیک ہو گئی Leaked Audio Call یہ ویڈیوز بھی دیکھیں
Read More »بھارت میں انتہاپسندہندؤں کا عیسائی مشنری سکول پر حملہ
ممبئی : بھارت میں ہندوانتہا پسندی کا ایک اور واقعہ ، مدھیہ پردیش میں انتہا پسند ہندؤں نے عیسائی مشنری سکول پر دھاوا بول دیا ۔انتہا پسندہندؤں نے پہلے سکول پر پتھراؤ کیااور اس کے بعد سکول کے اندر توڑ پھوڑ کی اور عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ …
Read More »