عالمی خبریں

پر امید ہیں کہ عمران خان سری لنکن شہری کے قاتلوں کوسزا دیں گے، وزیراعظم سری لنکا

کولمبو:  سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسی نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سری لنکن شہری کے قتل کے معاملے میں انصاف فراہم کریں گے۔ سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسی کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان میں مشتعل ہجوم کی جانب سے …

Read More »

انتہا پسند ہندوجماعت کا عید گاہ میں بت نصب کرنے کا اعلان

نئی دہلی:(ویب ڈیسک) انتہا پسندجماعت اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے عید گاہ میں بت نصب کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کے دن ایک اور مسجد کی بے حرمتی کی تیاری کرلی گئی اور ہندو انتہا پسندجماعت اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے عید گاہ میں بت …

Read More »

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط نو آبادیات کی بدترین مثال ہے، پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ کی ڈی کالونائزیشن کمیٹی اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر پر بھارت کی نوآبادیات کے خاتمے کے لیے اقدامات کرے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کے حق خود ارادیت کے استعمال کے قابل بنائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان …

Read More »

امریکا سے مذاکرات برابری کی سطح پر کریں گے،افغان طالبان

دوحہ: قطر میں افغان طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر خارجہ سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم یہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہونا چاہیئے۔  ایک نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں افغان طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان اور نائب …

Read More »

امید ہے نئی افغان انتظامیہ اپنی عوام کی بہتری کے لیے کام کرے گی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ افغانستان کی نئی انتظامیہ امن اور استحکام کے ساتھ ساتھ تمام افغان عوام کی بہتری کے لیے کام کرے گی، افغان عوام کی نمائندہ اور وسیع البنیاد حکومت، بین الاقوامی برادری کے لیے قابل اعتماد شراکت دار ہو …

Read More »

افغانستان کی صورتحال: امریکی نائب وزیر خارجہ اہم دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گی

امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین افغانستان کے معاملے پر واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان بڑھتے ہوئے شگاف کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی غرض سے جمعرات کو اسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔  امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ وینڈی شرمین دوطرفہ ملاقاتوں، سول سوسائٹی کی تقریبات …

Read More »

کلبھوشن کی زندگی کا سوال ہے،عدالت کا وکیل دینا مناسب نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آبادہائیکورٹ کابھارت کوکلبھوشن کووکیل فراہم کرنےکاایک اورموقع منگل کو کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہمی کی وزارت قانون کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 رکنی بنچ نے بھارت کو وکیل فراہمی کا ایک اور موقع دے دیا۔ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ 5 مئی کے …

Read More »

حریت کانفرنس نے سید علی گیلانی کی موت کو نظربندی میں قتل قرار دیدیا، عیدگاہ کی جانب مارچ کا اعلان

سرینگر: حریت کانفرنس نے عظیم رہنماءسید علی گیلانی کی موت کو نظربندی میں قتل قرار دیتے ہوئے سری نگر میں عیدگاہ کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کرنے والے عظیم رہنماءسید علی گیلانی کی موت …

Read More »

امریکہ کو افغانستان میں جنگ ختم کرنے کے فیصلے پر شرمندگی نہیں،جوُبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہےکہ افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا فیصلہ درست تھا اور اس  فیصلے پر شرمندگی نہیں۔  کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ افغانستان ميں تعمير نو ہمارا مشن نہيں تھا اور نہ ہوسکتا تھا۔ صدرجوبائیڈن نے …

Read More »

آزادی اظہار رائے کے حامی فرانسیسی صدر میکرون اپنے خاکے بننے پرسخت ناراض

(ویب ڈیسک) آزادی اظہار رائے کے حامی فرانسیسی صدر میکرون اپنے خاکے بننے پرسخت ناراض ہو گئے۔فرانسیسی صدر میکرون کو ایک بل بورڈ پر آمروں سے تشبح دی گئی ہےجس پر بل بورڈ کے مالک فلوری اور خاکے بنانے والے شخص کے خلاف صدر میکرون کی طرف سے شکایت درج …

Read More »