عالمی خبریں

اسرائیلی سافٹ ویئرکے ذریعے بھارتی حکومت کی پاکستان سمیت ہزاروں افراد کی جاسوسی

اسرائيلی سافٹ ويئر کے ذريعے بھارتی حکومت کی جانب سے وزيروں، صحافيوں اور تاجروں سمیت پڑوسی ممالک کی اہم شخصیات کی جاسوسی بھی کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارت کی جانب سے اسرائیلی کمپنی کے سافٹ ویئر کے ذریعے ہزاروں افراد کی جاسوسی اور ان کے فونز ہیک کئے …

Read More »

پاکستانی لڑاکا طیارے میراج کی برطانوی ایئرشو میں شرکت

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے برطانیہ میں منعقدہ بین الاقوامی ایئر ٹیٹو شو 2021ء میں شرکت ۔ کرونا وباء کے باعث رواں سال ایئر ٹیٹو شو ورچوئل انداز میں منعقد ہو رہا ہے۔ ایئر شو میں پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر، میراج اور سی ون تھرٹی طیاروں …

Read More »

سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیر مقدم کیا جائےگا: چینی وزیرخارجہ

اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کثیر الجہتی اصولوں کے امین ہیں، سی پیک میں تیسرے فریق کی شمولیت کاخیر مقدم کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار چینی وزیر خارجہ نے بدھ کو پاک چین تعلقات کے 70 سال منفرد دو …

Read More »

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کا ناموس رسالت ﷺ کے بارے میں برطانوی پارلیمنٹ سے اہم مطالبہ

لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے ناموس رسالتﷺ کا معاملہ برطانوی پارلیمنٹ میں اٹھا دیا برطانوی پارلیمنٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے برطانوی رکن پارلیمنٹ نازشاہ کا کہنا تھا کہ حکومت چرچل اور دیگر قومی شخصیات کے مجسموں کی حفاظت کے لیے بل لا رہی ہے ، دلیل یہ دی …

Read More »

بھارتی دہشت گردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا ہے، اسکے بعد اب قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائیگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے …

Read More »

اگر دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو سخت ردعمل دیں گے: ترجمان افغان طالبان

دوحہ: قطر میں طالبان کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو سخت ردعمل دیں گے، تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقرر کردہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہو گا۔  تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل …

Read More »

بھارت دہشت گردوں کی فنڈنگ کرتا ہے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردوں کی فنڈنگ کرتا ہے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی دہشت گردی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے۔ مقبوضہ کشمیر …

Read More »

فلپائن میں فوجی طیارے کے حادثے میں ہلاک افراد کی تعداد 45 ہوگئی

منیلا :(ویب ڈیسک) فلپائن میں فوجی طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 45 ہوگئی ہے جن میں سے 3 عام شہری بھی ہیں اور5 فوجی اہلکار ابھی تک لاپتا ہیں۔  فلپائن فضائیہ نے ایک بیان میں کہا کہ لاک ہیڈ سی 130 نامی طیارہ جس میں …

Read More »

جتنا بھی دباؤ ہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے: وزیراعظم عمران خان

چینی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین نے چند برسوں میں 70 کروڑ افراد کو غربت سے نکالا جو بڑی کامیابی ہے، پاکستان اور چین کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا …

Read More »

روس: خدشہ ہے کہ افغانستان میں پھر خانہ جنگی ہو سکتی ہے

ماسکو: روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگر نے افغانستان میں پائیدار امن کے لیے ایران اور پاکستان کے کردار کو اہمیت دیتے ہوئے اس بات سے خبردار کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد خطے میں خانہ جنگی شروع ہوسکتی ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل …

Read More »