کابل: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکا 20 سال پوری طاقت کے ساتھ یہاں رہنے کے باوجود اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا اور ناکام واپس لوٹ رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ملک سے …
Read More »مقبوضہ کشمیر کی تمام جماعتوں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیریوں کے عزم و استقلال کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور خصوصی حیثیت کی بحالی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے آل کشمیری پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے ممکنہ طور پر …
Read More »ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب
تہران:ایران میں صدارتی انتخاب میں ابراہیم رئیسی نے فتح حاصل کرلی ہے ۔ عبدالناصرہمتی، امیر حسین قاضی اور محسن رضائی کو شکست ہوئی ہے۔ جمعہ کی صبح ایران بھر اور133ممالک میں موجود ایرانی سفارتخانوں میں پولنگ ہوئی،ایران میں پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہوئی جو بغیر …
Read More »برطانوی رکن پارلیمینٹ عمران احمد خان قادیانی پر بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کنزرویٹیو پارٹی کے رکن پارلیمینٹ عمران احمد خان جو کہ برطانیہ میں قادیانی جماعت کے اہم عہدے پر فائز ہیں ان پر 2008 میں 15 سالہ بچے سے جنسی زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے جمعرات کو ہونے والی کیس کی سماعت کے …
Read More »صیہونی گروپ کی جانب سے پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی فلسطینی مسلمان سراپا احتجاج
غزہ : بیت المقدس میں صیہونی گروپ کی جانب سے نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی پر فلسطینی مسلمانوں کی طرف سے بھر پور احتجاج کیا گیا۔ نماز جمعہ کے بعد ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ کے باہر احتجاج کیا ،صیہونی فورسز نے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر لاٹھی …
Read More »امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر پیوتن کا مشترکہ مقاصد کے حصول میں پیشرفت کے لیے تعاون کا عزم
امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوتن کی جنیوا میں بدھ کے روز ملاقات ہوئی جس میں دونوں صدور نے مشترکہ طور پر ملاقات کو معنی خیز قرار دیا ہے۔ دونوں صدور کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ تناؤ سے بھرپور …
Read More »پاکستان میں کوئی امریکی فوجی اڈہ یا ائیر بیس نہیں ہے
پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکا کا کوئی فوجی اڈہ یا ائیر بیس نہیں، اور دونوں ممالک کے مابین فوجی اڈوں کے قیام کا کوئی نیا معاہدہ بھی نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان …
Read More »طیب اردگان کا امریکہ کو انتباہ
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوگان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ان کے ملک کو دیوار سے لگانے کی کوشش کرے گا تو اپنے قیمتی دوست سے محروم ہوسکتا ہے۔ انہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان پر کڑی تنقید کی جس میں انہوں نے پہلی جنگِ عظیم میں …
Read More »سعودی عرب کا اہم اعلان
ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کروانے والے غیر ملکیوں کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے اعلان کیا ہےکہ ایسے افراد جنہوں نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسی نیشن کا عمل مکمل کیا ہے ان …
Read More »پاکستان اور روس میں گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط
پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن کی تعمیر کے سلسلے میں اہم پیش رفت۔دونوں ممالک نے بین الحکومتی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ پاکستان کے سفیر شفقت علی خان اور روس کے وزیر توانائی نے گیس پائپ لائن کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے مطابق ،نارتھ …
Read More »