واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی آزادی کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی آزادی کی رپورٹ میں پاکستان ’خاص تشویش’ والے ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ اس کے علاوہ روس، چین، ایران، سعودی عرب، الجزائر، آذربائیجان، وسطی افریقی، کوموروس اور ویتنام بھی خصوصی …
Read More »غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عارضی جنگ بندی کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا ہے جو اگلے 4 روز یعنی منگل کی صبح …
Read More »اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا جس کے بعدجنگ میں وقفہ اور یرغمالیوں کی رہائی کل شروع ہوگی۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہےکہ حماس کی جانب سے اب تک ان قیدیوں کی فہرست مہیا نہیں کی گئی جنہیں رہا کیا جانا ہے، قیدیوں کی …
Read More »اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر اتفاق ہوگیا
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے پر اتفاق ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے پر اتفاق کا اعلان قطر نے کیا۔ عر ب میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں 4 روز کے وقفے پر اتفاق کا …
Read More »بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع
بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہو گئی۔ دوطرفہ تجارت کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہو گئی اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کے چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک کے بعد پہلی بار یو این بین …
Read More »پاک بیجنگ دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی: چین
بیجنگ: (ویب ڈیسک) ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے 13 اگست کو چینی باشندوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ میڈیا بریفنگ میں وانگ وینبن کا کہنا تھا کہ 13 اگست …
Read More »اقوام متحدہ کا ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دگرگوں صورتحال پراظہارتشویش
جینیوا: (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دگرگوں صورتحال پر ایک بار پھرتشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے یہ بیان 5 اگست 2019 کوجموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو …
Read More »غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ، خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا
مکہ مکرمہ : خانہ کعبہ کو غسل دینے کیلئے کعبتہ اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا اور یہ تقریب کئی گھنٹے جاری رہی۔ عرب میڈیا کے مطابق غسل کعبہ میں 20 لیٹر آب زمزم اور عرق گلاب استعمال کیا گیا اور اس موقع پر بیت اللّٰہ کی اندرونی دیواروں اور …
Read More »سویڈن اور ڈنمارک کا مذہبی کتابوں کی بے حرمتی روکنے پر غور
سویڈن اور ڈنمارک نے سکیورٹی خدشات بڑھنے پر مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا۔ ڈینش وزارت خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردعمل میں ہونے والا احتجاج انتہائی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس لیے حکومت ایسا قانونی راستہ …
Read More »قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ: وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے رابطہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کے جنرل سیکرٹری حسین ابراہیم طحہٰ سے آج ٹیلی …
Read More »