اسلام آباد : پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی سرعام بے حرمتی کے ایک اور اسلامو فوبک فعل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار، رائے اور احتجاج کی آڑ میں مذہبی منافرت پر مبنی اور …
Read More »نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023ء: پاکستان بھارت سمیت کئی ممالک سے بہتر قرار
لاہور : جوہری مواد کی حفاظت میں پاکستان کو بھارت اور ایران سمیت کئی ممالک کے مقابلے میں بہتر قرار دے دیا گیا۔ نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023ء کے مطابق جوہری مواد کی حفاظت میں پاکستان 19ویں نمبر پر براجمان ہے، پاکستان کے جوہری مواد کی حفاظت میں مزید 3 پوائنٹس …
Read More »اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے تناظر میں پاکستان کی مذہبی منافرت کے خلاف قرارداد منظور کر لی
اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے تناظر میں پاکستان کی مذہبی منافرت کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے۔ تاہم امریکہ اور یورپی یونین نے اس قرارداد کو انسانی حقوق اور آزادیٴ اظہارِ رائے سے متصادم قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت …
Read More »یونان کشتی حادثےکو 7 روز مکمل، لاپتا افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑنے لگيں
یونان کشتی حادثے کو 7 روز گزرجانے کے بعد لاپتا افراد کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔ یونان کشتی حادثے میں ملک بھر سے اب تک 130 لاپتا افراد کی تصدیق کی جاچکی ہےجبکہ 92 متاثرہ فیملیز نے ایف آئی اے سے رابطہ کرلیا ہے۔ ایف …
Read More »پاکستان نے امریکا کو آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی
پاکستان نے امریکا کو آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق گزشتہ روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی جس میں ڈونلڈ بلوم کو آئی ایم ایف کے جاری پروگرام پر بھی آگاہ کیا گیا۔ وزیر …
Read More »سہ فریقی مذاکرات: چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے
افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیر خارجہ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان پہنچے ہیں جب کہ قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ دونوں وزرائے خارجہ پاکستان میں سہ فریقی وزرائے خارجہ …
Read More »قادیانی مبلغ کو قید کے علاوہ اپنی جنسی حوس کا نشانہ بننے والی بچیوں کومالی معاوضہ بھی دینا ہوگا
(ویب ڈیسک) قادیانی مبلغ کو امریکی عدالت میں جنسی طور پرحراساں کرنے پر دو نابالغ بچیوں کو 21374 ڈالر بطور مالی معاوضہ ادا کرنا ہوگا جس پر اس نے رضامندی ظاہر کی ہے۔ عدالت اس کو پیرکے روز دوپہر بارہ بجے سزا سنائے گی 16 ماہ سے امریکی جیل میں …
Read More »پاکستان کو سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا میں کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد میں تاخیر کا سامنا
پاکستان کو سیلاب متاثرین کے لیے جنیوا ڈونرز کانفرنس میں کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد میں تاخیر کا سامنا ہے۔ پاکستانی حکام کے مطابق جنیوا کانفرنس میں پاکستان کے لیے 3 سال میں10.7 ارب ڈالر کی فنانسنگ کاوعدہ کیا گیا تھا، حکومت کو اس سال جون تک ایک سے …
Read More »آسام کے انتہا پسند وزیراعلیٰ کی مسلم دشمنی، ریاست کے تمام مدارس بند کرنے کا اعلان
ھارتی ریاست آسام کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ ہیمانت بسوا شرما کا کہنا ہے کہ انہوں نے 600 مدرسے بند کر دیے ہیں اور وہ ریاست میں تمام مدرسوں کو بند کر دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ہیمانت بسوا شرما نے الزام عائد …
Read More »عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں
کساد بازاری کے خدشات کے پیشِ نظرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق جمعرات کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً ایک فیصد کم ہو کر دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ برطانوی خبر رساں …
Read More »