روس سے سستے تیل اور ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن پر تین روزہ مذاکرات شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آج پہلے روز ماہرین کی سطح پر مذاکرات ہو رہے ہیں جو بین الحکومتی کمیشن کی سطح پر ہو رہے ہیں جب کہ …
Read More »آزاد کشمیر میں نام نہاد دہشتگردوں کے کیمپوں کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد ہے: پاک فوج
راولپنڈی:پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کا آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، آزاد کشمیر میں نام نہاد دہشت گرد کیمپوں کا دعویٰ بے بنیاد ہے، یہ بیان بھارتی مسلح افواج کے پراپیگنڈا کی سوچ کا مظہر ہے۔ …The …
Read More »چین پاکستان کے ساتھ سی پیک منصوبوں پر عملی تعاون کو تیز کرنے کیلئے تیار
چین پاکستان کے ساتھ سی پیک منصوبوں پر عملی تعاون کو تیز کرنے کے لیے تیار ہے۔ چینی وزارت خا رجہ کے ترجمان نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں چار نئی راہداریوں، ڈیجیٹل، صنعتی، سبز اور صحت کے شعبوں میں تیزی سے …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ کے بنے فٹبال کا استعمال ہوگا
لاہور:20 نومبر سے قطر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں میڈ ان پاکستان فٹ بال گیندیں استعمال ہوں گی۔ بین الاقوامی ایونٹ کی آفیشل گیند الریحلہ میڈ این سیالکوٹ ہے، سیالکوٹ ایک ایسا شہر ہے جو کھیلوں کے بہترین سامان کا گھر ہے۔ ٹیلون کمپنی کے مارکیٹنگ …
Read More »برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا:وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ Some good news. The United Kingdom has officially removed Pakistan from its list of ‘High Risk Third Countries’ following our early …
Read More »پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے ہیں: چینی سفیر
پاکستان میں چین کے سفیر نون رونگ کا کہنا ہے کہ وہ پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین سے حاصل شدہ نتائج کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ …
Read More »چین اور سعودیہ کی پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ موجودہ مالی سال چین قرضہ رول …
Read More »جموں کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کا دن، آج دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ
جموں کشمیرپر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے دن آج کنٹرول لائن کےدونوں اطراف اور دنیا بھر کےکشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہاکہ 27 اکتوبر 1947 کوبھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں اپنی فوجیں غیرقانونی طور پر اتاری تھیں جب کہ 5 …
Read More »قوم کیلئے خوشخبری: فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ فیٹف کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں ہوا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرمملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھر نے کی۔ اجلاس کے بعد …
Read More »پیرس میں فیٹف اجلاس جاری، پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنےکا فیصلہ آج ہوگا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے، اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانےکا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے جس میں دیگر امور کے علاوہ پاکستان کا نام گرے …
Read More »