عالمی خبریں

گستاخانہ بیان: بھارتی سپریم کورٹ نوپور شرما پر برس پڑی، معافی کا مطالبہ

بھارتی سپریم کورٹ حضرت محمدﷺ سے متعلق گستاخانہ بیان پر بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما پر برس پڑی۔ رپورٹ کےمطابق سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ بھارت میں صورتحال کشیدہ ہونے کی ذمہ دار نوپور شرما ہیں لہٰذا انہیں اپنے بیان …

Read More »

پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہمسائیہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج پریڈ میں خواتین کیڈٹس …

Read More »

بی جے پی عہدیداروں کے بیانات قابل مذمت، پاکستان اہم شراکت دار ہے: امریکا

نیویارک:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ نئی پاکستانی حکومت کے نمائندوں سے ملنے کے چند مواقع ملے ہیں اور گزشتہ ماہ بلنکن بلاول ملاقات میں پہلی بار اچھی اور تعمیری بات چیت ہوئی، پاکستان خطےمیں اہم شراکت دارہے اور باہمی تعلقات کو مزید آگے بڑھا …

Read More »

بھارتی حکومت ہندوتوا ایجنڈے پر سرگرم ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ بھارت کی موجودہ حکومت ہندوتوا ایجنڈے پر سرگرم ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کی خارجہ پالیسی جیو پولیٹیکل اثرات سے براہ راست متاثر ہو رہی ہے، ہم نے بطور قوم پاکستان کو بہترین پوزیشن میں …

Read More »

پاکستان نے بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

پاکستان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد سے گفتگو ہوئی جس میں بی جے پی رہنماؤں کے توہین …

Read More »

بی جے پی رہنماؤں کے پیغمبر اسلام ﷺ کے متعلق توہین آمیز ریمارکس، مزید کئی مسلم ممالک کا غصے کا اظہار

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، اردن اور مالدیپ نے ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کی جانب سے پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف ادا کیے گئے توہین آمیز ریمارکس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بی …

Read More »

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی جبکہ ان پر 10 ہزار بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار  دیا تھا۔ محمد یاسین ملک نئی دہلی کی …

Read More »

برطانوی رکن پارلیمنٹ اور قادیانی جماعت برطانیہ کے رہنما عمران احمد خان قادیانی کو جنسی زیادتی کے جرم میں 18 ماہ قید کی سزا

برطانوی رکن پارلیمنٹ اور قادیانی جماعت برطانیہ کے رہنما عمران احمد خان قادیانی ، جو کہ ہم جنس پرست اور مذہب کے اعتبار سے ایک سکہ بند قادیانی ہے، کو 2008 میں نجی پارٹی کے دوران 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں 18 ماہ قید کی …

Read More »

سوئیڈن:قرآن کی بےحرمتی پر احتجاج، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی اور جلدیں نذر آتش کرنے کے خلاف مختلف شہروں میں بھرپور احتجاج کیا گیا اور اس دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے نتیجے میں 26 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ سوئیڈن کی انتہا پسند دائیں بازو کے گروپ ’ہارڈ لائن‘ نے ڈنمارک …

Read More »

دہلی میں جامع مسجد پر بجرنگ دل کا پرچم لہرانے کی کوشش ناکام، انتہا پسند پولیس نے درجنوں مسلمان گرفتار کر لئے

نئی دہلی: (کے ٹی وی نیوز) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلم مخالف کارروائیاں معمول بن گئیں، دلی کے علاقے جہانگیر پوری میں جامع مسجد پر بجرنگ دل کا پرچم لہرانے کی کوشش کی، مسلمانوں نے مزاحمت کرکے یہ کوشش ناکام بنا دی، بندوقوں اور تلواروں سے لیس جلوس …

Read More »