امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی بڑی پیمانے پر خلاف ورزی کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان خلاف ورزیوں میں حکومتی ایجنٹس کی جانب سے ماورائے عدالت قتل، مسلمانوں پر تشدد اور حکومتی اور غیر حکومتی …
Read More »’بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی نگرانی میں اضافہ ہوا ہے‘
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت پر براہِ راست غیر معمولی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکا کی نگرانی میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انٹونی بلنکن نے امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور وزیر …
Read More »پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں: امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں، پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق توقع ہے کہ سیاسی جماعتیں گڈ گورننس اور جمہوری اقدار پر قائم رہیں گی۔ خیال رہے کہ گزشتہ رات وزیراعظم عمران …
Read More »بھارتی ہندو انتہا پسندوں کی لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے پر پابندی کی مہم شروع
نئی دہلی:(کے ٹی وی نیوز) انتہا پسند ہندو ایک مرتبہ پھر آپے سے باہر ہوگئے، مسلمان مخالف پراپیگنڈا جاری رکھتے ہوئے لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے پر پابندی کی مہم شروع کر دی ہے۔ بھارت میں مسلمانوں پر ایک کے بعد ایک پابندیاں، پہلے حجاب پھر حلال گوشت بیچنے پر …
Read More »اقوام متحدہ ماحولیاتی نظام کی بحالی کیلئے پاکستان کی کوششوں کا معترف
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام نے منگل کو ماحولیاتی نظام کی بحالی کی کوششوں پر پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک اپنے 10ارب درختوں کے سونامی منصوبے کی بدولت اس محاذ پر عالمی کوششوں کی قیادت کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے …
Read More »چین، سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کا خواہاں
بیجنگ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں افغانستان کی فعال شرکت کا خیرمقدم کرتا ہے، جو کہ چین کا تجویز کردہ ایک عالمی انفرا اسٹرکچر کا منصوبہ ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک توسیع دینے پر زور دینے کے لیے تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »2 سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت
ریاض:دنیا بھر میں کورونا پابندیاں ختم یا پھر کم کی جارہی ہیں اور اسی تناظر میں اب 2 سال کے عرصہ کے بعد سعودی عرب نے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے لئے سعودی عرب میں …
Read More »او آئی سی اجلاس کا کل سے آغاز، 150 سے زائد قراردادیں پیش ہونے کا امکان
اسلام آباد: (کے ٹی وی نیوز) پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں شروع ہو گا، دو روزہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر، مسلم امہ کو درپیش معاشی، سیاسی اور ثقافتی چیلنجز کیساتھ اسلامو فوبیا کے حوالے سے بھی غورکیا جائے گا۔ …
Read More »ہائپرسونک میزائل حملے کے بعد یوکرین کا روس سے تازہ مذاکرات کا مطالبہ
روس نے یوکرین کے تنازعے میں پہلی بار ہائپرسونک میزائلوں کے استعمال کا اعتراف کیا ہے جبکہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فوری طور پر امن مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امن مذاکرات کا یہ مطالبہ یوکرینی حکام کی جانب سے ایک روسی جرنیل کو ہوائی اڈے …
Read More »افغانستان: طالبان کا لڑکیوں کو ہائی اسکول جانے کی اجازت دینے کا اعلان
کابل: افغان طالبان نے آئندہ ہفتے سے ہائی اسکول کھلنے پر افغانستان میں لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں واپس جانے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے قبل کئی ماہ تک اس حوالے سے غیریقینی صورتحال کے بادل منڈلا رہے تھے کہ کیا طالبان لڑکیوں …
Read More »