تازہ ترین خبریں

قرآن پاک کی بے حرمتی، بلاول بھٹو کا ڈینش ہم منصب سے تشویش کا اظہار

اسلام آباد : وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈنمارک کے ہم منصب سے قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے بتایا کہ ڈنمارک کے وزیر خارجہ کارس لوکے راسموزین نے ان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے …

Read More »

بجلی مہنگی کرنےکے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافےکی تیاریاں

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے پرکام جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا دیا ہےکہ گیس کی قیمتوں پر  ورکنگ جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہےکہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہر صورت …

Read More »

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ شمالی لاہور کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت و حرمت قرآن کانفرنس

تحفظ ختم نبوت و حرمت قرآن کانفرنس 15 جولائی کو شادباغ لاہور میں منعقد کی جائے گی : مولانا عبد النعیم (لاہور) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے مبلغ مولانا عبد النعیم کا کے ٹی وی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عالمی مجلس تحفظ ختم …

Read More »

اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے تناظر میں پاکستان کی مذہبی منافرت کے خلاف قرارداد منظور کر لی

اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے تناظر میں پاکستان کی مذہبی منافرت کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے۔ تاہم امریکہ اور یورپی یونین نے اس قرارداد کو انسانی حقوق اور آزادیٴ اظہارِ رائے سے متصادم قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت …

Read More »

سرگودھا کے نواحی گاؤں چک نمبر 78 جنوبی میں قادیانیوں کی جانب سے قادیانی خاتون کو زبردستی مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے کی کوشش

سرگودھا کے نواحی گاؤں چک نمبر 78 جنوبی میں قادیانیوں کی جانب سے قادیانی خاتون کو مسلمانوں کے قبرستان میں زبر دستی دفنانے کی کوشش گئی جس کو انتظامیہ کی جانب سے رکوا دیا گیا۔ (نمائندہ خصوصی) تفصیل کے مطابق آج سرگودھا کے نواحی گاؤں چک نمبر 78 جنوبی میں …

Read More »

ملک میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، آج سے بادل برسیں گے

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی جس کے تحت آج شام سے 17 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل برسیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے جب کہ طغیانی …

Read More »

ترجمان دفتر خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق میں پاکستان کے خلاف بیان کو سختی سے مسترد کردیا

اسرائیلی بیان کا سیاسی محرک ہے، فلسطینیوں پر ظلم کرنے والے ملک کی نصیحت کی ضرورت نہیں: دفتر خارجہ اسرائیل کو ہمارے داخلی مسائل پر بات کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے: چیرمین تحفظ پاکستان فورم ، حسن رانا اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام …

Read More »

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا

بھارت نے راوی کے بعد دریائے ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا ہے جس کے بعد پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت نے ہریکے کے مقام سے 95 ہزار کیوسک پانی دریائے ستلج میں …

Read More »

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع بدین کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت علماء کنونشن کا انعقاد 20 جولائی کو کیا جائے گا

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع بدین کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت علماء کنونشن 20 جولائی بروز جمعرات صبح 10 بجے مرکزی جامع مسجد مدینہ گولارچی ضلع بدین میں منعقد کیا جا رہاہے ۔جس میں مہمان خصوصی شیخ الحدیث حضرت مولانا سائیں محمد صالح الحداد صاحب، مرکزی رہنما عالمی …

Read More »

بھارت کی آبی جارحیت، دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، سیلاب کا خدشہ

لاہور: بھارت نے آبی جارحیت کرتے ہوئے دریائے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑ دیا، دونوں دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا، درجنوں دیہات زیر آب آنے کا خطرہ بڑھ گیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا …

Read More »