سانگھڑ کے 22 چک میں قادیانی نیٹ ورک کی جانب سے غیر قانونی عبادت گاہ کی تعمیر کی گئی تھی جس کو مسلمانوں کی مسجد کی طرز پر بنایا گیا تھا۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نواب شاہ کے مبلغ مولانا تجمل حسین نے اس غیر قانونی قادیانی عبادت گاہ …
Read More »لاہور ، اسلام آباد اور مری سمیت کئی شہروں میں مون سون کی پہلی بارش
لاہور ، اسلام آباد ، مری اور جہلم سمیت کئی شہروں میں مون سون کی پہلی بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ لاہور میں آندھی اور بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ مری میں موسلادھار بارش کے باعث کئی علاقوں …
Read More »ملک بھر میں آج درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان
ملک بھر میں درجہ حرارت آج معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ گرمی کی …
Read More »وفاقی حکومت نے 28 جون کو بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیل کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 28 جون کو بھی عید الاضحیٰ کی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں 29 جون بروز جمعرات عیدالاضحیٰ کا اعلان کر رکھا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےکابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری …
Read More »وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
لاہور: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ پر 29 جون سے یکم جولائی تک چھٹیوں کی منظوری دیدی، منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی …
Read More »عید الاضحیٰ کس دن ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کر دی
کراچی: محکمہ موسمیات کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیش گوئی کر دی۔ کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق عید الاضحیٰ 29 جون جمعرات کو ہونے اور 20 جون کو یکم ذوالحج ہونے کا امکان ہے، ذوالحج کا چاند 19 جون پیر 29 ذیقعد کو …
Read More »سمندری طوفان آج کمزورہوکر ڈپریشن میں تبدیل ہوجائیگا، کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے لگی
سمندری طوفان بپرجوائے کاخطرہ ٹل جانے کے بعد کیٹی بندرمیں زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی۔ کیٹی بندر سے نقل مکانی کرنے والے ماہی گیروں اور مقامی افرادکی واپسی شروع ہوگئی جب کہ مقامی افراد کا کہنا ہےکہ بارش کے بعد راستے دلدلی ہوجانے سے آمدروفت میں مشکلات ہیں۔ کیٹی …
Read More »بپر جوائے آج پاکستان میں داخل ہوگا، ساحلی علاقوں سے 73 ہزار افراد کی منتقلی، کیٹی بندر سے انخلا مکمل
ٹھٹہ: سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر کیٹی بندر شہر سے شہریوں کا انخلا مکمل کرلیا گیا ہے۔ سمندری طوفان کے آج دن 11 بجے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کےدوران کیٹی بندر اور اس کےاطراف …
Read More »نیپرا نے بجلی ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق ڈسکوز کے اپریل کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی …
Read More »سمندری طوفان کا فاصلہ مزید کم، سول انتظامیہ اور فوج متحرک، ساحلی پٹی سے 90 ہزار افراد کے انخلا کی کوششیں
سمندری طوفان کی تباہی اور جانی نقصان سے بچنے کےلیے سول انتظامیہ اور فوج پوری طرح حرکت میں آگئے۔ طوفان کے پیش نظر ٹھٹہ بدین اور سجاول سمیت ساحلی پٹی سے انخلا تیز کردیا گیا ہے، طوفان کی آمد سے قبل 90 ہزار افراد کا انخلا مکمل کرنے کا ٹارگٹ …
Read More »