تازہ ترین خبریں

اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی خبروں پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں، پاکستان کی اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ دوسری جانب ترجمان وزارت …

Read More »

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، نیپرا نے اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا۔ نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی اور اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔ نیپرا نے بجلی صارفین …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 9 افراد جاں بحق، 160 سے زائد زخمی

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ رات زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے، خیبر پختونخوا میں زلزلے سے سب سے زیادہ نقصانات ہوئے جہاں 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ زلزلےکے باعث ملک بھر میں 160 سے زائد افراد زخمی ہوئے، …

Read More »

آسام کے انتہا پسند وزیراعلیٰ کی مسلم دشمنی، ریاست کے تمام مدارس بند کرنے کا اعلان

ھارتی ریاست آسام کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ ہیمانت بسوا شرما کا کہنا ہے کہ انہوں نے 600 مدرسے بند کر دیے ہیں اور وہ ریاست میں تمام مدرسوں کو بند کر دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ہیمانت بسوا شرما نے الزام عائد …

Read More »

کے ٹی وی کے تین سال مکمل ہونے پر کے ٹی وی میڈیا نیٹ ورک کے زیر اہتمام لاہور میں تحفظ ختم نبوت اور کے ٹی وی کا کردار کے عنوان سے سیمینار

(لاہور ، نمائندہ خصوصی) کے ٹی وی کے تین سال مکمل ہونے پر کے ٹی وی میڈیا نیٹ ورک کے زیر اہتمام لاہور میں تحفظ ختم نبوت اور کے ٹی وی کا کردار کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا سیمینار میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں

کساد بازاری کے خدشات کے پیشِ نظرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق جمعرات کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً ایک فیصد کم ہو کر دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ برطانوی خبر رساں …

Read More »

بجلی صارفین سے 3 روپے 39 پیسے اضافی سر چارج لینے کا فیصلہ، نیپرا نے منظوری دیدی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسےفی یونٹ اضافی سر چارج عائد کرنےکی منظوری دے دی، سر چارج کا اطلاق کے الیکڑک کے صارفین پر بھی ہو گا۔ نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے …

Read More »

بنگلادیش میں قادیانیوں کے جلسہ کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج، مظاہرین اور پولیس کے مابین جھڑپیں، 100 مسلمان زخمی 1 شہید

(ویب ڈیسک )بنگلا دیش کے ضلع پنج گڑھ میں قادیانیوں کے جلسہ کے خلاف ہزاروں مسلمان احتجاج کے لئے باہر آگئے نماز جمعہ کے بعد مظاہرین کی کثیر تعداد نے احتجاج میں شرکت کی۔مسلمانوں کا حکومت سے مطالبہ تھا کہ قادیانیوں کے جلسہ پر مکمل پابندی لگائی جائے ،اس دوران …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں تیزی سے کمی

کراچی: انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے ریکارڈ توڑ اڑان بھری اور اس کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا جب کہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر مجموعی طور پر 18 …

Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کردی

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 267 روپے فی لیٹر ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »