کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں فرنس آئل، پیٹرول اور مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے، پی ایس او کے پاس ضرورت کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے۔ ایک بیان میں ترجمان پی ایس او …
Read More »بجلی کا نظام مکمل بحال کردیا، آئندہ 48 گھنٹے بجلی کی کمی رہے گی: وزیر توانائی
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہےکہ ملک بھر میں بجلی کا نظام مکمل طور پر بحال کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ ملک میں این ٹی ڈی سی کے 1112 گرڈ اسٹیشنز ہیں جو کو بحال کردیا ہے …
Read More »سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، سعودی عرب، پاکستان اور او آئی سی کی جانب سے شدید مذمت
(ویب ڈیسک) سویڈن میں انتہا پسند گروپ کی جانب سے ترکیہ کے سفارتخانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی. سویڈن میں انتہا پسند گروپ کی جانب سے ترکیہ کے سفارتخانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کے اعلان پر جاری ہنگاموں میں شدت آ گئی ہے۔ سوئیڈن میں احتجاج کا …
Read More »ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں: وزارت پیٹرولیم
وزارت پیٹرولیم نے ملک میں تیل کی قلت کے امکان کو مسترد کردیا۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں۔ وزارت کا کہنا ہے کہ پی ایس او کے پاس پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کا مناسب ذخیرہ موجود …
Read More »کوئٹہ کی شدید سردی میں گیس ناپید، جلانے والی لکڑیوں کے ریٹ بھی بڑھ گئے
کوئٹہ میں کڑاکےکی سردی کے دوران سوئی گیس پریشر کی عدم دستیابی کے ستائے لوگوں نے گھروں کو گرم رکھنے کے لیے لکڑیوں کا استعمال شروع کر دیا۔ بلوچستان کے 35 اضلاع میں سے صرف 10 اضلاع کو سوئی گیس کی سہولت دستیاب ہے جن میں کوئٹہ، پشین، سبی، بولان …
Read More »کراچی کیلئے بجلی 10 روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی ہونےکا امکان
کراچی میں بجلی کی فراہمی کے ذمہ دار نجی ادارےکے الیکٹرک نے بجلی 10روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) میں جمع کرادی۔ کے الیکٹرک کی درخواست میں بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر 2022 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگی گئی ہے۔ کے …
Read More »بلوچستان میں شدید برفباری :گاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا
کوئٹہ: شمالی بلوچستان میں شدید برف باری کے باعث مسافرگاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ وادی زیارت، پشین،مسلم باغ، کان مہترزئی سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا نیا سپیل گزشتہ رات گئے شروع ہوا جو کہ اب بھی وفقے وقفے سے جاری ہے۔ …
Read More »بلوچستان میں آج سے بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی
کوئٹہ:بارش اور برف باری کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہوگئیں جبکہ بلوچستان میں آج سے بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اور جمعرات کو بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی …
Read More »ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبروں پر اوگرا کا بیان
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے، اوگرا ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت …
Read More »لاہور: فلورز ملز مالکان کا آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار، مرغی بھی مہنگی
لاہور میں فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار کردیا جب کہ مرغی کا گوشت بھی پھر مہنگا کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم 4 ہزار روپے من ہونے کے باوجود ملز مالکان نے آٹےکی قیمت میں کمی سے انکار کردیا ہے جب کہ مرغی …
Read More »