لاہور :ملک بھر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، ملک کے مختلف حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے کہیں سرد ہوائیں ، کہیں برفباری تو کہیں دھند کا راج برقرار ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے …
Read More »پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، اہم شاہراہیں سفر کیلئے بند
لاہور : صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹرویز سمیت اہم شاہراہوں کو سفر کیلئے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے کوٹ مومن ، لاہور ملتان موٹروے ایم …
Read More »ملک میں سردی کی لہر برقرار، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں بارش متوقع
اسلام آباد: ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار میں بارش جبکہ خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں بارش کے ساتھ ساتھ برفباری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش اور برفباری متوقع ہے، مری، …
Read More »لاہور میں آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی
لاہور میں آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی آنے لگی۔ مارکیٹ ذرائع کےمطابق دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی ہے جس سے مرغی کا فی کلو گوشت 471 روپے کلو ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ 15کلو کمرشل آٹے کی قیمت …
Read More »اوگرا نے موجودہ اور نئے گیزروں میں مخروطی بیفلز کی تنصیب لازمی قرار دے دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے موجودہ اور نئے گیزروں میں مخروطی بیفلز کی تنصیب لازمی قرار دے دی۔ ترجمان کے مطابق فیصلہ توانائی بچانے اور ملک میں گیس کی قلت پر قابوپانے کیلئے کیاگیا۔ ان کا کہنا تھاکہ گیزروں میں مخروطی بیفلز لگانے سے گیس کے بلوں میں20 …
Read More »پنجاب میں آج بھی دھند کا راج، موٹرویز بند، لاہور ایئرپورٹ پر پروازیں متاثر
لاہور : لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی شدید دھند کا راج ہے ، دھند کے باعث موٹرویز اور ایئرپورٹ کو جزوی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹرویز پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن ، لاہور ملتان …
Read More »اوگرا نے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی
لاہور : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی 2022 سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے قیمت میں اضافے کیلئے کمپنیوں کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے سوئی ناردرن کے لئے 74.42 فیصد جبکہ سوئی سدرن کے لئے 67.75 فیصد …
Read More »لاہور: گندم کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی بڑی کمی
لاہور میں گندم کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہو گئی۔ مارکیٹ اعلامیے کے مطابق آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 70 روپے فی کلو کمی آئی ہے، فی کلو مرغی کے گوشت کی قیمت 504 روپے پر آ گئی ہے، تاہم انڈوں کی …
Read More »کورونا کے مزید 24 کیسز مثبت، 22 مریضوں کی حالت تشویشناک
سلام آباد :قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 472 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 472 …
Read More »مرغی کا گوشت بھی غریب کی پہنچ سے دور، قیمت 600 روپے تک جا پہنچی
اسلام آباد: ملک میں آٹے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، کراچی میں مرغی کا فی کلو گوشت 600 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ شہر قائد میں دیسی انڈوں کی قیمت 600 روپے فی درجن ہے اور فارمی انڈے 290 سے …
Read More »