تازہ ترین خبریں

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر انٹر نیشنل ہیومن رائٹس مانیٹر کی پاکستان میں سابقہ قادیانیوں کی حالت زار سے متعلق خصوصی رپورٹ اور پریس ریلیز

(نیوز ڈیسک )دس دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر انسانی حقوق پر کام کرنے والے عالمی ادارے انٹر نیشنل ہیومن رائٹس مانیٹر نے پاکستان میں قادیانی جماعت کو چھوڑ مسلمان ہونے والے سابقہ قادیانیوں کی حالت زار سے متعلق خصوصی رپورٹ اور پریس ریلیز جاری کی ہے …

Read More »

ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک آگیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر 14 دسمبر تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے۔ اس کے علاوہ کراچی میں بھی سردی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں اور شہر کا درجہ حرارت 10 ڈگری تک آگیا جب کہ لاہور میں …

Read More »

سردی خون جمانے کو تیار، ملک میں آج سے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

لاہور:دسمبر میں سردی نے خون جمانے کی تیاریاں کر لیں، آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو گی، اسلام آباد، راولپنڈی، …

Read More »

ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ، کس شہر کا درجہ حرارت منفی 15 ہوگیا؟

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق استور میں درجہ حرارت منفی 15 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ سوات میں منفی 3، قلات میں منفی 2 اور کوئٹہ میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری …

Read More »

آئی ایم ایف نے گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے 15 فروری کی ڈیڈلائن دیدی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےگیس کی قیمتوں میں اضافے کےلیے حکومت کو 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ  15 فروری 2025 تک گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔  …

Read More »

آپریشنل مسائل: مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار

لاہور: آپریشنل وجوہات حل نہ ہونے کے باعث مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 29 تاخیر کا شکار ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق بیجنگ، اسلام آباد اور کراچی کی پروازیں سی اے 945 اور 946 منسوخ کر دی گئی ہیں۔ دبئی اور لاہور کی غیر …

Read More »

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، جڑواں شہروں میں جگہ جگہ کنٹینرز لگ گئے، لاہور اور فیصل آباد سے اسلام آباد جانیوالے راستے بند

پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد کو 33 مقامات سے بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ لاہور اور فیصل آباد سے وفاقی دارالحکومت کو آنے والے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو …

Read More »

اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں معطل کی جا سکتی ہے۔ ذرائع کا …

Read More »

مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمی

مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ ہی پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ میں کمی آگئی۔ آج ملتان ملک کا سب سے آلودہ شہر قرار پایا جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 329 ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ لاہور کا اس فہرست میں دوسرا نمبر ہے جس کا …

Read More »

سعودیہ سے 3 کھرب 33 ارب کی تیل سہولت پر آئی ایم ایف کے خدشات

اسلام آباد: سعودی عرب سے 3 کھرب 33 ارب روپے کی تیل سہولت پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب تیل سہولت پر عملدرآمد کو ریکوڈک سے جوڑ سکتا ہے۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس سعودی تیل …

Read More »