لاہور:پنجاب اسمبلی میں خاتم النبیینؐ یونیورسٹی، قرآن ایکٹ کا ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خاتم النبیینؐ، یونیورسٹی اور قرآن ایکٹ کا بل پنجاب اسمبلی سے پاس ہونے پر اللہ تعالی کا …
Read More »لاہور:ایف پی سی سی آئی کا رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے پر اتفاق
لاہور: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزکامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے رات 10 بجے مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے پر اتفاق کرلیا ۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ نے اپنے بیان میں کہا کہ کاروباری مراکز 10 بجے بند کرنے کا لاہور …
Read More »سموگ کے باعث لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار 3 چھٹیوں کا اعلان
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث ہفتے میں 3 دن سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت سے قبل سکولوں کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جمع کرا دیا گیا۔ لاہور …
Read More »وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف عدالتی فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لئے دائر اپیلیں واپس لے لیں
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف عدالتی فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لئے دائر اپیلیں واپس لے لیںپی ٹی آئی کے دور حکومت میں وفاقی وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لئے …
Read More »پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی کا امکان
اسلام آباد:ورلڈ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گزشتہ سال کے 31 ارب ڈالر کے مقابلے 2022 میں 29 ارب ڈالر کی ترسیلات ہونے کا امکان ہے۔ ورلڈ بینک کے …
Read More »چناب نگر میں مسلمان سیاستدانوں کی جانب سے قادیانیت نوازی پر اہل اسلام میں شدید تشویش
چناب نگر میں قادیانیوں کی دعوت طعام میں مسلمان سیاستدانوں اور تاجروں کی شرکتقادیانیوں پر مشتمل انجمن تاجران چناب نگر نے 11 نومبر 2022 بروز جمعہ کو قادیانی ہیڈکوارٹر بیوت الحمد کے پارک میں سالانہ دعوت طعام 2022 کے عنوان سے پروگرام کا انعقعاد کیا جس میں قادیانی جماعت پاکستان …
Read More »آزاد کشمیر میں نام نہاد دہشتگردوں کے کیمپوں کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد ہے: پاک فوج
راولپنڈی:پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کا آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، آزاد کشمیر میں نام نہاد دہشت گرد کیمپوں کا دعویٰ بے بنیاد ہے، یہ بیان بھارتی مسلح افواج کے پراپیگنڈا کی سوچ کا مظہر ہے۔ …The …
Read More »وکلاء کے شدید احتجاج کے بعد قادیانیوں کے خلاف شعائر اسلام استعمال کرنے پرمقدمہ درج
کراچی: سٹی کورٹ تھانہ میں وکلاء کے شدید احتجاج کے بعد قادیانیوں کے خلاف شعائر اسلام استعمال کرنے پر ایک اور مقدمہ درج مورخہ 21-11-2022 کو جوڈیشل مجسٹریٹ جناب ساجد اقبال صاحب کی کورٹ میں جمشید کواٹرز تھانے میں قادیانیوں کے خلاف درج مقدمہ نمبر527/22 کی سماعت ھوئی ۔ سماعت …
Read More »مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی انتقال کر گئے
کراچی:مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی 86 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر تھے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے، مفتی رفیع عثمانی، مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے، مفتی محمد رفیع عثمانی دارالمدارس العربیہ …
Read More »واٹس ایپ سروسز دنیا بھر میں دو گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال
پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروسز تقریباً دو گھنٹے معطل رہنے کے بعد اب بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ منگل کے روز صارفین کو تقریباً 11 بج کر 50 منٹ پر واٹس ایپ کے استعمال میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا، سب سے پہلے ایپ کے گروپس میں صارفین …
Read More »