تازہ ترین خبریں

چناب نگر میں مسلمان سیاستدانوں کی جانب سے قادیانیت نوازی پر اہل اسلام میں شدید تشویش

چناب نگر میں قادیانیوں کی دعوت طعام میں مسلمان سیاستدانوں اور تاجروں کی شرکتقادیانیوں پر مشتمل انجمن تاجران چناب نگر نے 11 نومبر 2022 بروز جمعہ کو قادیانی ہیڈکوارٹر بیوت الحمد کے پارک میں سالانہ دعوت طعام 2022 کے عنوان سے پروگرام کا انعقعاد کیا جس میں قادیانی جماعت پاکستان …

Read More »

آزاد کشمیر میں نام نہاد دہشتگردوں کے کیمپوں کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد ہے: پاک فوج

راولپنڈی:پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کا آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، آزاد کشمیر میں نام نہاد دہشت گرد کیمپوں کا دعویٰ بے بنیاد ہے، یہ بیان بھارتی مسلح افواج کے پراپیگنڈا کی سوچ کا مظہر ہے۔ …The …

Read More »

وکلاء کے شدید احتجاج کے بعد قادیانیوں کے خلاف شعائر اسلام استعمال کرنے پرمقدمہ درج

کراچی: سٹی کورٹ تھانہ میں وکلاء کے شدید احتجاج کے بعد قادیانیوں کے خلاف شعائر اسلام استعمال کرنے پر ایک اور مقدمہ درج مورخہ 21-11-2022 کو جوڈیشل مجسٹریٹ جناب ساجد اقبال صاحب کی کورٹ میں جمشید کواٹرز تھانے میں قادیانیوں کے خلاف درج مقدمہ نمبر527/22 کی سماعت ھوئی ۔ سماعت …

Read More »

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی انتقال کر گئے

کراچی:مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی 86 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر تھے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے، مفتی رفیع عثمانی، مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے، مفتی محمد رفیع عثمانی دارالمدارس العربیہ …

Read More »

واٹس ایپ سروسز دنیا بھر میں دو گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں  واٹس ایپ کی سروسز تقریباً دو گھنٹے معطل رہنے کے بعد اب بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ منگل کے روز صارفین کو تقریباً 11 بج کر 50 منٹ پر واٹس ایپ کے استعمال میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا، سب سے پہلے ایپ کے گروپس میں صارفین  …

Read More »

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات:صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 130 کلو میٹر تھی۔ اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے مزید کہا گیا …

Read More »

مسلمان خاتون کو دھوکہ دے کر شادی کرنے والا قادیانی گرفتار

دھوکہ باز صغیر نامی قادیانی کی ضمانت منسوخ،پولیس کے حوالے کرنے کا حکم،متاثرہ خاتون کے بھائی نے مقدمہ درج کروایا تھا کراچی(ویب ڈیسک)مسلمان خاتون کو دھوکہ دیتے ہوئے خود کو مسلمان ظاہر کر کے نکاح کرنے والے قادیانی کو عدالتی احاطے سے گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے ماڈل …

Read More »

پاکستان میں سیلاب سے 3000 اموات ہونےکا خدشہ ہے: امریکی سینیٹر

سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر  امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین باب میننڈیز  کا کہنا ہے کہ سیلاب سے بڑے پیمانے پر اموات ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کےچیئرمین باب میننڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کے مشکل ترین …

Read More »

پاکستان میں سیلابی صورتحال پر عالمی برادری کی نظر ہے: ڈائریکٹر امریکی تحقیقاتی ادارہ

امریکی تحقیقی ادارے کے ڈائریکٹر برائے ساؤتھ ایشیا اور  معروف صحافی مائیکل کوگل مین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی صورت حال پر  عالمی برادری کی نظر ہے۔ مائیکل کوگل مین کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یہ معاملہ سرفہرست رہا اور  اس دوران فرانس نے …

Read More »

پیٹرول مہنگا،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا

حکومت نے پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں ایک  روپے  45 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔  وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 30 …

Read More »