تازہ ترین خبریں

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض میں تیزی سے اضافہ

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،  24 گھنٹوں کے دوران 26 لاکھ 43 ہزار سے زیادہ افراد جلدی امراض، ڈائریا ، ملیریا ، ڈینگی اور  دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے  مطابق 24 گھنٹوں میں جلدی امراض …

Read More »

بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو موصول

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست موصول ہو گئی۔ نیپرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے اگست کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دی گئی …

Read More »

روس سے گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان کا اتفاق

روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر پاکستان اور ترکیہ نے اتفاق کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ریاستی سربراہی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی جس …

Read More »

پاکستان میں 64 لاکھ سیلاب متاثرین کو انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بارشوں سے آنے والے سیلاب سے ملک بھر کے 154 میں سے 116 اضلاع متاثر ہوئے جبکہ صحت کے کم از کم 888 مراکز کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی اس رپورٹ میں …

Read More »

سیلاب سے تباہی: مزید 45 اموات، مکانات زمین بوس، سڑکیں ،پل تباہ، راستے منقطع

اسلام آباد:برستے بادلوں اور سیلاب نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیں، 24 گھنٹے کے دوران مزید 45 لوگ موت کی وادی میں چلے گئے، ملک بھر میں اب تک سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 982 ہوگئی، اب تک 6 لاکھ سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا، 8 لاکھ …

Read More »

مسلسل طوفانی بارشوں، تباہ کن سیلاب کے پیش نظر پاکستان کا قومی ایمرجنسی کا اعلان

مون سون کی ریکارڈ مسلسل بارشوں کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا شدہ بد ترین انسانی بحران قرار دیتے ہوئے حکومت پاکستان نے سرکاری طور پر ‘قومی ایمرجنسی’ کا اعلان کردیا جب کہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں اب تک 343 بچوں سمیت 937 افراد جاں بحق ہو …

Read More »

وزیراعظم کا جنوبی سندھ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کیلئے مالی امداد کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی سندھ میں بارش اور سیلاب سے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہارکیا  ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امدادی کارروائیاں تیز کرنےکی ہدایت کی ہے اور ساتھ ہی متاثرین میں 50 ہزار روپے …

Read More »

بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے تباہی ہلاکتوں کی تعداد 196 تک جا پہنچی

کوئٹہ:مون سون بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبے بلوچستان میں مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 196 تک پہنچ چکی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق یکم جون سے اب …

Read More »

کے الیکٹرک کی بدترین لوڈشیڈنگ، کراچی میں بجلی کی بندش 14 گھنٹوں تک جا پہنچی

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا اور  شہر میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک جا پہنچا ہے۔ کراچی میں شدید گرمی کے موسم میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری  ہے جس سے گرمی کے ستائے عوام …

Read More »

آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، کورکمانڈر کوئٹہ سمیت اہم شخصیات سوار ہیں

اوتھل سے کراچی جاتے ہوئے پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سوار ہیں۔ A Pakistan army aviation helicopter which was on flood relief operations in …

Read More »