پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی بقایا پیشگی شرط کی وجہ سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت رواں ہفتے کے آخر میں تقریباً 8 روپے فی لیٹر بڑھنے جبکہ پیٹرول تقریباً 11 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا …
Read More »ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف واقعات میں 18 افراد جاں بحق
کراچی سمیت ملک کے دیگر حصوں میں موسلادھار بارشوں کے سبب مختلف واقعات میں 18 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ حکام شدید بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال پر قابو پانے کے لیے کوششوں میں مصروف ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مسلسل بارش اور اس کے …
Read More »لاہورمیں بارش کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی بھی غائب
لاہور:بادل جم کر برسے، لاہور میں بارش کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مختلف علاقوں میں مکانوں کی چھتیں گرنے سے 3 افراد چل بسے۔ شدید بارشوں کے باعث گلیاں تالاب، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا …
Read More »پٹرول 18.50 ، ڈیزل 40.54 روپے سستا
لاہور: حکومت نے پٹرول اٹھارہ روپے پچاس پیسے سستا، دو سو تیس روپے چوبیس پیسے لٹر ملےگا، ہائی سپیڈ ڈیزل کے نرخ چالیس روپے چون پیسے کمی کے ساتھ دو سو چھتیس روپے لٹر مقرر کر دیئے گئے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات …
Read More »وزیر اعظم نے وزارت پیٹرولیم و خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت پیٹرولیم و خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی۔ وزیر اعظم نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوشخبری دینے اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ …
Read More »عید الاضحی کے روز قانون کی خلاف ورزی پر قادیانی جماعت کے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج،تین افراد گرفتار
پاکستان کےعلاقے ،صفدر آباد ،ضلع شیخوپورہ اور فیصل آباد کے علاقے ٹھیکری والا کے ایک نواحی گاؤں میں پولیس کی جانب سے قادیانی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف قانون 298-سی کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی گئی ہے۔ فیصل آباد، ٹھیکری والا تفصیلات کے مطابق تھانہ …
Read More »تیل کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے، جلد مہنگائی سے نجات ملے گی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، قوم کو جلد مہنگائی سے نجات ملے گی۔ وزیراعظم کا گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا تیل کی قیمتوں میں اضافے …
Read More »بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، کوئٹہ آفت زدہ قرار
حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بعد بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دیکر ایمرجنسی نافذ کر دی۔ بلوچستان کے متعدد اضلاع میں آج دوسرے روز بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، موسلا دھار بارشوں کے باعث صوبے کے ندی نالے …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب کا 100یونٹ استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینےکا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے صوبے میں 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینےکا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ آج ہمیں اس ملک کو بچانا ہے، ہمیں عوام کی مشکلات کا احساس ہے، مجبوری کے …
Read More »جولائی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھے گی: وزیراعظم نے خدشہ ظاہر کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے جولائی کے مہینے میں لوڈ شیڈنگ مزید بڑھنے کا اشارہ دے دیا۔ اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عوام مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں، صاحب ثروت افراد سے 200 ارب روپے سے زائد جمع ہونے کی توقع …
Read More »