تازہ ترین خبریں

بلوچستان، خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مون سون سے قبل ہونے والی بارشوں نے بلوچستان کے مختلف حصوں میں تباہی مچا دی ہے جس سے سیلاب، فصلوں اور املاک کو نقصان پہنچا ہے اور کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے منگل …

Read More »

ایف اے ٹی ایف: ’امکان ہے پاکستان کو آج ہی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے‘

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) گرے لسٹ سے متعلق  ممالک کے اسٹیٹس کا اعلان آج کرے گا جس میں پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پرامید  ہے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جاری ایف اے ٹی ایف اجلاس کا آ ج آخری روز ہے جس میں …

Read More »

سیاسی عدم استحکام، یوکرین جنگ کا پاکستان کے مالیاتی منظرنامے پر اثر انداز ہونے کا خطرہ

حکومت نے اپنے سابقہ دور حکومت میں کیے گئے معاہدوں کی بدانتظامی کو پہلی بار تسلیم کرتے ہوئے اسے توانائی کے شعبے میں بڑا چیلنج قرار دیا ہے اور نشاندہی کی ہے کہ ملکی سیاست میں عدم استحکام، روس ۔ یوکرین جنگ، بڑھتے ہوئے صوبائی خسارے، نمایاں نقصانات اور ریاستی …

Read More »

کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 5 فیصد اضافے کی بھی منظوری دے دی …

Read More »

دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں: وزیراعظم وزرا اور افسران پر برہم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  نے ملک  میں  بجلی کی طویل  لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ کچھ بھی کریں لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ برداشت نہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کی غیر معمولی لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کیا …

Read More »

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی جبکہ ان پر 10 ہزار بھارتی روپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔ بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار  دیا تھا۔ محمد یاسین ملک نئی دہلی کی …

Read More »

بجلی کا شارٹ فال ایک پھر 4 ہزار میگاوانٹ سے تجاوز کر گیا، 8 سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ

لاہور: گرمی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا بحران مزید سنگین ہو گیا ہے اور چھوٹے بڑے شہروں میں 8 سے 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔  تفصیلات کے مطابق ملک میں توانائی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے اور شارٹ فال …

Read More »

اومی کرون کی نئی ساخت سامنے آنے کے بعد این سی او سی فوری بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد:وزیراعظم نے ملک میں اومی کرون وائرس کی نئی ساخت رپورٹ ہونے کے بعد این سی او سی کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اومی کرون وائرس  کی نئی ساخت کے بڑھتے کیسز کا نوٹس لیا ہے اور فوری طور …

Read More »

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ 18 گھنٹے تک جا پہنچی

گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جب کہ دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں شدید گرمی میں …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، امریکا میں سابق پاکستانی سفیر بھی طلب

وزیرا عظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوپہر 2 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزراء شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا میں …

Read More »