تازہ ترین خبریں

بجلی بحران سنگین: 350 میگاواٹ بجلی پیدا کرنیوالا پاور ہاؤس پھر بند

بجلی کے بحران کے باعث 29 مارچ کو دوبارہ چلایا جانے والا 350 میگاواٹ  بجلی پیدا کرنے والا پاور ہاؤس فرنس آئل کی عدم فراہمی پر ایک بار پھر بند ہوگیا۔ جامشورو تھرمل پاور ہاؤس کے سینئر افسر کے مطابق جامشورو تھرمل پاور ہاؤس کو گزشتہ حکومت کی جانب سے …

Read More »

امریکی رپورٹ میں بھارت میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی نشاندہی

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی بڑی پیمانے پر خلاف ورزی کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان خلاف ورزیوں میں حکومتی ایجنٹس کی جانب سے ماورائے عدالت قتل، مسلمانوں پر تشدد اور حکومتی اور غیر حکومتی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا سی پیک بارے بیان خوش آئند ہے، چین

اسلام آباد :(کے ٹی وی نیوز) چین کی جانب سے شہبازشریف کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کا سی پیک بارے بیان خوش آئند ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مطابق شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے ریمارکس …

Read More »

امریکا، بھارت کا پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف ’فوری اور ٹھوس‘ کارروائی کا مطالبہ

امریکا اور بھارت نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ’فوری، پائیدار اور ٹھوس کارروائی‘ کرے کہ اس کے زیر انتظام کوئی بھی علاقہ دہشت گرد حملوں کے لیے استعمال نہ ہو۔ بھارت میں امریکی سفارت خانے اور …

Read More »

ایڈیٹر کے ٹی وی نیوز اور سینئیر تجزیہ کار حسن رانا کی گاڑی پر شر پسند عناصر کی جانب سے حملہ

لاہور: گزشتہ رات کے ٹی وی نیوز کے ایڈیٹر اور سینئیر تجزیہ کار حسن رانا کی گاڑی پر انکے گھر کے باہر شر پسند عناصر کی جانب سے لاہور میں حملہ کیا گیا۔ حملہ آورں نے گاڑی کو نشانہ بنایا ،حملہ میں کوئی جانی نقصان واقع نہیں ہوا چیف ایڈیٹر …

Read More »

پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر  رہے ہیں، پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق توقع ہے کہ سیاسی جماعتیں گڈ گورننس اور جمہوری اقدار پر قائم رہیں گی۔ خیال رہے کہ گزشتہ رات وزیراعظم عمران …

Read More »

پاکستان کا بیلسٹک میزائل ’شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے آفیشل ٹوئٹر پر جاری اعلامیے کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین تھری کے آزمائشی تجربے کا مقصد میزائل کے ڈیزائن اور تکنیکی …

Read More »

2 سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کی اجازت

ریاض:دنیا بھر میں کورونا پابندیاں ختم یا پھر کم کی جارہی ہیں اور اسی تناظر میں اب 2 سال کے عرصہ کے بعد سعودی عرب نے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے لئے سعودی عرب میں …

Read More »

اسلامی سربراہی کانفرنس کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس جاری

اسلام آباد: (کے ٹی وی نیوز) او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا 2 روزہ اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا جس میں 48 رکن ممالک کے وزرا شریک ہیں، وزیراعظم عمران خان بھی افتتاحی سیشن میں موجود ہیں۔ تاریخ ساز لمحہ آ گیا، پاکستان کی میزبانی میں …

Read More »

چینی وزیر خارجہ کی قریشی سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ کا عزم

اسلام آباد:(کے ٹی وی نیوز) وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ …

Read More »