تازہ ترین خبریں

شدیدبرفباری کے بعد مری آفت زدہ قرار، اموات 22 ہوگئیں، ایمرجنسی نافذ، پاک فوج کے جوان مدد کیلئے پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہونے کے بعد ملکہ کوہسار میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں حکومت پنجاب نے کہا کہ ’وزیر اعلیٰ پنجاب نے مری میں ایمرجنسی کے …

Read More »

ملک بھر میں مزید ایک ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہے اور مسلسل دوسرے روز ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 13 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 145 ٹیسٹ …

Read More »

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں کے ساتھ اربوں روپے کا فراڈ

کراچی: ایف آئی اے نے کرپٹو کرنسی کی آڑ میں بنائی گئی جعلی ایپلیکیشنز کے ذریعے  پاکستانی عوام سے 18 ارب روپے سے زائد کے فراڈ کا انکشاف کیا ہے۔  ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سندھ کے سربراہ عمران ریاض نے ایک بیان میں بتایا کہ پاکستان میں پونزی اسکیمز کی …

Read More »

فی الوقت لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر  برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  ( این سی او سی)  کے سربراہ اسد عمر  نے  کورونا کی صورتحال پر فی الوقت لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ اسد عمر نے کہا کہ فی الحال کورونا کے نمبرز کو دیکھ رہے ہیں اور …

Read More »

آئندہ 3 ماہ حکومت کے لیے انتہائی اہم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے حکومت کیلئے اگلے 3 ماہ کو انتہائی اہم قرار دے دیا  اور کہا کہ فوجی قیادت کے ساتھ ان کےتعلقات مثالی ہیں. وزیراعظم نے کہا کہ نومبر دور ہے ،آرمی چیف کو مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں، اتحادیوں کے ساتھ ملکر حکومت کے …

Read More »

بھارت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی

لاہور: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دریائے سندھ پربھارت کی جانب سے 6 متنازع منصوبوں کی تعمیر پر پاکستان نے بھارتی انڈس واٹرکمیشن کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ بھارتی انڈس …

Read More »

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس کل  اسلام آباد میں ہوگا۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 17 ویں غیر معمولی اجلاس میں افغانستان میں انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ممبر ممالک کے نمائندگان کی پاکستان آمد کا …

Read More »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی حق خود ارادیت سے متعلق قرارداد اتفاق رائے سے منظور

عوام کے حق خود ارادیت کے حصول کی پاکستان کی پیش کردہ قرار داد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے "عوام کے حق خود ارادیت کا عالمی احساس” کے عنوان سے قرار داد اقوام …

Read More »

قادیانی جماعت برطانیہ کے رہنما اور برطانوی پارلیمینٹ کے رکن عمران خان قادیانی پر 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام

قادیانی جماعت برطانیہ کے رہنما اور برطانوی پارلیمینٹ کے رکن عمران خان قادیانی پر 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام مقدمے کی سماعت21مارچ 2022 کو کی جائے گی عمران احمد خان قادیانی برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی کنزرویٹیو پارٹی کے رکن پارلیمینٹ عمران احمد خان جو …

Read More »

قادیانی جماعت کے موجودہ سربراہ مرزا مسرور کے سالے نے سابقہ سربراہ مرزاطاہر کی نواسی ندا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

قادیانی جماعت کے موجودہ سربراہ مرزا مسرور کے سالے نے سابقہ سربراہ مرزاطاہر کی نواسی ندا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا قادیانی جماعت کے موجودہ سربراہ مرزا مسرور اور ندا کی خفیہ گفتگو کی آڈیو لیک ہو گئی Leaked Audio Call یہ ویڈیوز بھی دیکھیں

Read More »