اسلام آباد : محسن پاکستان اور دنیا کے پہلے اسلامی ملک میں ایٹم بم کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے ۔ڈاکٹر عبدالقدیر کو پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث کے آر ایل ہسپتال میں منتقل کیا گیا لیکن وہ قضائے الٰہی سے اللہ کو پیارے ہوگئے ۔ خاندانی ذرائع …
Read More »شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کا ملک میں فی الفور شفاف انتخابات کا مطالبہ
جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ملک میں فی الفور شفاف الیکشن کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج ملاقات …
Read More »امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن کی مشیر قومی سلامتی معید یوسف سے ملاقات
اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئی امریکا کی نائب سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمن نے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف سے ملاقات کی ہے۔ امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن اور معید یوسف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی امور اور خطے میں بدلتی ہوئی …
Read More »وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری
اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں جاری قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہیں۔ اس کے علاوہ وزیر خارجہ شاہ محمود، وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر دفاع …
Read More »مردم شماری میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی، فواد چوہدری
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘لوگوں کو جب گنا جاتا ہے تو ایک ہی وقت میں کرفیو لگاکر گنا جاتا ہے کہ کون کہاں ہے، لوگوں کو سوالنامہ بھیجا جاتا ہے کہ جہاں آپ ہیں وہاں 6 مہینے سے زیادہ …
Read More »پنجاب اسمبلی میں عقیدہ ختم نبوت سے متعلق قرآن کریم کی آیت اور حدیث مبارکہ ترجمہ کے ساتھ تمام حکومتی دفاتر و اداروں میں آویزاں کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
لاہور: پنجاب اسمبلی میں عقیدہ ختم نبوت سے متعلق قرآن کریم کی آیت اور حدیث مبارکہ ترجمہ کے ساتھ تمام حکومتی دفاتر و اداروں میں آویزاں کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی حافظ عمار یاسر نے ایوان میں …
Read More »چیف جسٹس پاکستان کا سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں کی 30 ہزار خالی اسامیوں پر اظہار تشویش
سپریم کورٹ نے سرکاری نوکریوں میں اقلیتوں کے کوٹے کی 30ہزار آسامیاں خالی ہونے پر متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی رحیم یار خان مندر توڑ پھوڑ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چئیرمین اقلیتی کمیشن شعیب سڈل نے خالی آسامیوں کا انکشاف کیا جس پر عدالت نے سخت …
Read More »عالمی برادری افغانستان میں بڑھتےانسانی بحران سے نمٹنے میں مددکیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے: شاہ محمودقریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نیو یارک میں امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے پہلی بار ملاقات ہوئی ہے اور اس حوالے سے امریکی محکمہ خا رجہ نے بھی اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نیو یارک میں امریکی ہم …
Read More »وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے . وزیراعظم اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور افغانستان کی صورت حال سمیت دیگر امور پر دنیا کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کریں گے۔ یاد …
Read More »اسلام قبول کرنے پر سزا کا نیا مجوزہ بل ؟
تحریر: مفتی خاور رشید بٹ انچارج سیرت سیکشن حقوق الناس ویلفیئر فاونڈیشن مجوزہ بل کے مطابق 18سال سے کم عمر افراد اسلام قبول نہیں کر سکتے، اگر کوئی کرتا ہے تو یہ قانوناً جرم ہے ۔18سال سے زائد عمر کے لوگ جو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں وہ سیشن جج …
Read More »