(فیصل آباد) تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے قریب گاوں ادھووالی کے رہائشی محمد وسیم نے تھانہ ڈجکوٹ،فیصل آباد میں قادیانی افراد نوید ولد رفیق ،رفیق ولد محمد حسین،نصیر ولد شریف،ثنا اللہ ولد شریف،نیاز حسین ولد غلام حسین کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی درخواست جمع کروائی ہے۔ درخواست کے …
Read More »عیدالاضحی کے موقع پر چناب نگر میں قادیانی جماعت کی جانب سے دفعہ 144 اور قانون 298-C کی کھلی خلاف ورزی
چنیوٹ کے قریب واقع شہر چناب نگر میں عید الضحی کے موقع پر مقامی فرد محمد اُسامہ رحیم کی جانب سے قادیانی جماعت کے افراد سلیم الدین ، آصف چیمہ اور دیگر نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ چناب نگر میں درخواست دی گئی ہے . درخواست گزار کے مطابق سلیم …
Read More »بھارت کے جاسوس آپریش پر پاکستان نے اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا
پاکستانی دفتر خارجہ نے عالمی میڈیا کی رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور متعلقہ اداروں سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈین حکومت کی جانب سے عالمی قواعد کی …
Read More »اسرائیلی سافٹ ویئرکے ذریعے بھارتی حکومت کی پاکستان سمیت ہزاروں افراد کی جاسوسی
اسرائيلی سافٹ ويئر کے ذريعے بھارتی حکومت کی جانب سے وزيروں، صحافيوں اور تاجروں سمیت پڑوسی ممالک کی اہم شخصیات کی جاسوسی بھی کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارت کی جانب سے اسرائیلی کمپنی کے سافٹ ویئر کے ذریعے ہزاروں افراد کی جاسوسی اور ان کے فونز ہیک کئے …
Read More »سینئر صحافی عارف نظامی لاہور میں انتقال کر گئے
لاہور: سینئر صحافی عارف نظامی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے . وہ کئی ماہ سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے ۔ معروف صحافی عارف نظامی کی نماز جنازہ میں صحافی ادبی شخصیات سمیت مختلف طبقہ فکر کے افراد نے شرکت کی ۔ …
Read More »طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان کا کردار ناقابل فراموش ہے
تاشقند: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان سے زیادہ کسی نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے کردار ادا نہیں کیا۔ تاشقند میں وسطی اور جنوبی ایشیاء کے علاقائی ممالک کے درمیان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خطے کی امن و سلامتی …
Read More »افغانستان کے الزامات بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس آئی
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ے افغانستان کی طرف سے پاکستان پر عائد کیے جانے والے الزامات کو مسترد کردیا۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کہا کہ افغانستان کی طرف سے پاکستان …
Read More »برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کا ناموس رسالت ﷺ کے بارے میں برطانوی پارلیمنٹ سے اہم مطالبہ
لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے ناموس رسالتﷺ کا معاملہ برطانوی پارلیمنٹ میں اٹھا دیا برطانوی پارلیمنٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے برطانوی رکن پارلیمنٹ نازشاہ کا کہنا تھا کہ حکومت چرچل اور دیگر قومی شخصیات کے مجسموں کی حفاظت کے لیے بل لا رہی ہے ، دلیل یہ دی …
Read More »افغانستان کی صورتحال پر بھارت لوزر اور امریکا کنفیوز ہے، وزیراعظم عمران خان
گوادر:وزیر اعظم عمران خان کا میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی صورتحال کافی سنگین ہے، امریکا کو خود سمجھ نہیں آ رہا کہ آئندہ کیا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت سب …
Read More »امریکا کو اڈے نہیں دیں گے: جنرل قمر جاوید باجوہ
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا 8 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں افغانستان سے امریکا کے انخلاء اور ملکی صورت حال کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی نے بریفنگ دی اور آرمی چیف نے ارکان پارلیمنٹ کے سوالوں کا جوابات دیے۔ اجلاس میں صرف افغان …
Read More »