تازہ ترین خبریں

مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر رحمۃ اللہ علیہ امیر مرکزیہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت و صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے

مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر رحمۃ اللہ علیہ امیر مرکزیہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت و صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان آج بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے .مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر گزشتہ چند روز سے انڈس ہسپتال کراچی میں زیر علاج تھے۔

Read More »

مسلمان لڑکی سے دھوکہ دے کر شادی کرنے والے قادیانی کی درخواست ضمانت لاہور ہائی کورٹ سے خارج

(لاہور) شہزاد اشرف نامی قادیانی نے تقریباً دس سال قبل اپنا مذہب چھپاتے ہوئے اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کر کے مسلمان لڑکی حنا سعید سے دھوکہ سے شادی کی تھی۔شادی کے کچھ سال بعد شہزاد اشرف قادیانی نے حنا سعید پر بھی قادیانی ہونے کے لئے شدید دباو ڈالا …

Read More »

ایف اے ٹی ایف کے چیلنج جلد پورے کرلیں گے،وفاقی وزیر,حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی حماد اظہرکا کہنا ہے فیٹف کا چیلنج 2018 میں ہمیں ورثے میں ملا،سابقہ حکومتوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج ایف اے ٹی ایف کا معاملہ اتنا بگڑا ہو اہے ،ہماری حکومت کے بہترین اقدامات کی بدولت ایف اے ٹی ایف کی متعدد شکایات کو چند …

Read More »

‘ویکسین نیشنلزم’ کے معاملے پر چین کے ساتھ ہیں، شاہ محمود قریشی

پاکستان ویکسین کے حوالے سے چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے جاری کیے گئے ڈیکلیئریشن کی توثیق کرتا ہے۔ چین کی میزبانی میں بیلٹ اینڈ روڈ پر ورچوئیل کانفرنس سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے معیشت کی بحالی خاطر کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیےسود مند …

Read More »

پی آئی اے کا لندن سے اسلام آباد دوطرفہ خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

لندن: برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے لندن سے اسلام آباد سے دوطرفہ خصوصی چارٹر پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔  قومی ائیر لائن پی آئی اے نے لندن سے اسلام آباد دو طرفہ چارٹر پروازوں میں …

Read More »

لاہور: جوہر ٹاؤن میں دھماکا، 3افراد جاں بحق

لاہور: جوہر ٹاون لاہور میں دھماکے کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہوا ۔ دھماکہ کے باعث گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے اور …

Read More »

ریاست مخالف مواد پر25 ہزار یوآرایل بلاک کردیے گئے

پاکستان: پی ٹی اے کی درخواست پر سوشل میڈیا کمپنیز نے پاکستان مخالف سرگرمیوں پر مشتمل 25ہزار یوآرایل کو بلاک کردیا پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ فیس بک نے تقریبا 25ہزار، ٹوئٹر سے 307 اکاؤنٹس جبکہ یوٹیوب نے 224 لنکس کو بند کردیا ہے تاہم ریاست مخالف سرگرمیوں …

Read More »

کیا لارڈ طارق قادیانی کا متوقع دورہ پاکستان صرف برطانیہ پاکستان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ہے یا کچھ اور ؟

لندن (ویب ڈیسک) : برطانوی وزیر برائے جنوبی ایشائی امور لارڈ طارق احمد قادیانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں پاکستان کے متوقع دورے کا ذکر کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ انکے متوقع دورے کا مقصد برطانیہ اور پاکستان کی طرف …

Read More »

’امریکا کواپنے اڈے دیے تو پاکستان پھر دہشتگردوں کاہدف بنےگا‘

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ طاقتور امریکا 20 برس میں افغانستان کے اندر سے جنگ نہیں جیت سکا توپاکستان میں اڈوں سے یہ کیسےممکن ہوگا؟ اور اگر امریکا کو افغانستان کیخلاف اڈے دیےتو پاکستان پھر دہشتگردوں کاہدف بنےگا۔ امریکی اخبار میں شائع ہونے والے مضمون میں وزیراعظم عمران خان …

Read More »