تازہ ترین خبریں

پاکستان کا بھارت سے یورینیم کی اسمگلنگ کے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

 اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں دوسری مرتبہ یورینیم کی اسمگلنگ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے اس حوالے سے کہا کہ بھارت میں چھ کلوگرام یورینیم کی غیرقانونی فروخت کی کوشش کے ایک اور واقعے کی …

Read More »

پاکستان میں کوئی امریکی فوجی اڈہ یا ائیر بیس نہیں ہے

پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکا کا کوئی فوجی اڈہ یا ائیر بیس نہیں، اور دونوں ممالک کے مابین فوجی اڈوں کے قیام کا کوئی نیا معاہدہ بھی نہیں ہوا۔  اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان …

Read More »

دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں فورسز پر ہونے والے دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فورسزز پر ھونے والے حملے کی شدید مزمت کرتا ہوں۔ گزشتہ شب بلوچستان میں ہمارےسپاہئیوں پر ہونےوالےدہشتگردحملے، جسکےنتیجےمیں4 …

Read More »

پانی کا بحران: وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشکش سندھ حکومت نے ٹھکرادی

صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ ،ثمان بزدار نے پانی بحران پر سندھ کےارکان اور ماہرین کو پنجاب کےدورے کی دعوت دی تھی۔ اس حوالے سے وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے گزشتہ روز میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ ہمارا احتجاج اور شکوہ ’’ارسا‘‘ کے ساتھ ہے۔ ہمیں پنجاب …

Read More »