بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکس ٹیکس لگ گیا، اطلاق جولائی 2024 سے ہوگا۔ بجلی کےگھریلو صارفین پر 1000روپے تک فکس چارجز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ماہانہ 301 سے400 یونٹ استعمال پرگھریلوصارفین کے لیے200 روپے فکس چارجز عائد ہوں گے۔ ماہانہ 401سے 500 یونٹ …
Read More »آج سے 16 جولائی کے دوران ملک میں بارشوں کا امکان
آج سے 16 جولائی کے دوران اسلام آباد ، پنجاب اورکشمیر میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی جو بارشوں کا سبب بنیں گی۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ 11 سے 15 جولائی کے دوران …
Read More »گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافہ، فی یونٹ 48 روپے 84 پیسے تک مقرر
وفاقی حکومت کے بجلی کے گھریلوصارفین کیلئے تجویز کردہ مختلف سلیبز پر اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویز کے مطابق وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقرر کردیا۔ دستاویز میں بتایاکہ فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 3 روپے 95 …
Read More »جسٹس مرزا وقاص رؤف کی جانب سے قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ لکھے گئے متنازع پیراگرافس کو غیر موثر قرار دے دیا گیا
(نمائندہ خصوصی لاہور) آج لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے 12.06.2024 کو جسٹس مرزا وقاص رؤف کی جانب سے خلع کے مقدمہ پر ایک سابقہ فیصلے کا حوالہ کے ایشو پر دائر نظرثانی کی درخواست کو منظور کر کے متنازع تین پیراگراف غیر موثر کر دیے۔ جسٹس مرزا وقاص رؤف نے …
Read More »بجٹ 2024، پنجاب میں کم بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان
پنجاب حکومت نے مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق 9 ارب 50 کروڑ روپے کی لاگت سے چیف منسٹر روشن گھرانہ پروگرام کے ذریعے صوبے کی سطح پر مہنگی بجلی اور …
Read More »آج سے27 مئی تک پنجاب اور سندھ میں گرمی کی لہر کا امکان
آج سے27 مئی تک ملک کے بیشتر علاقوں بالخصوص پنجاب اور سندھ میں گرمی کی لہر کا امکان ہے۔ سندھ اور پنجاب کے اکثر شہروں میں آج سے 23 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہےجب کہ …
Read More »پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج رات آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم شام اور …
Read More »مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی
سلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں …
Read More »سورج کا پارہ ہائی، گرمی نے شہریوں کو دن میں تارے دکھا دیئے
لاہور:پنجاب بھر میں گرمی نے شہریوں کو دن میں تارے دکھا دیئے۔ لاہورسمیت پنجاب بھر میں روز بروز درجہ حرارت میں اضافے ہونے لگا، گرمی نے شہریوں کا برا حال کردیا۔ موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 26جبکہ زیادہ سے …
Read More »سینئر اینکر پرسن کے ٹی وی حسن رانا کی راولپنڈی کے تاجر رہنماؤں سے تحفظ ختم نبوت کے حوالے سےخصوصی ملاقات
(نمائندہ خصوصی راولپنڈی )سینئر اینکر پرسن کے ٹی وی حسن رانا اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے وفد نے راولپنڈی کی نیو صرافہ بازار یونین اور تاجر رہنماؤں سے تحفظ ختم نبوت کے حوالے سےخصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں سینئر اینکر پرسن کے ٹی وی حسن رانا کے ہمراہ …
Read More »