آج سے27 مئی تک ملک کے بیشتر علاقوں بالخصوص پنجاب اور سندھ میں گرمی کی لہر کا امکان ہے۔ سندھ اور پنجاب کے اکثر شہروں میں آج سے 23 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہےجب کہ …
Read More »پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج رات آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم شام اور …
Read More »مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی
سلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں …
Read More »سورج کا پارہ ہائی، گرمی نے شہریوں کو دن میں تارے دکھا دیئے
لاہور:پنجاب بھر میں گرمی نے شہریوں کو دن میں تارے دکھا دیئے۔ لاہورسمیت پنجاب بھر میں روز بروز درجہ حرارت میں اضافے ہونے لگا، گرمی نے شہریوں کا برا حال کردیا۔ موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 26جبکہ زیادہ سے …
Read More »سینئر اینکر پرسن کے ٹی وی حسن رانا کی راولپنڈی کے تاجر رہنماؤں سے تحفظ ختم نبوت کے حوالے سےخصوصی ملاقات
(نمائندہ خصوصی راولپنڈی )سینئر اینکر پرسن کے ٹی وی حسن رانا اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے وفد نے راولپنڈی کی نیو صرافہ بازار یونین اور تاجر رہنماؤں سے تحفظ ختم نبوت کے حوالے سےخصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں سینئر اینکر پرسن کے ٹی وی حسن رانا کے ہمراہ …
Read More »ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک ماہ کے لیے بجلی 2 روپے 94 پیسے …
Read More »رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا اعلان
اسلام آباد: ترجمان پاور ڈویژن نے رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی ہوگی، اپریل کے بجلی کے بلوں میں …
Read More »ملک بھر میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
لاہور:محکمہ موسمیات نے آج سے اتوار تک ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہوگا اور کل تک بالائی اور وسطی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ موسم کا احوال بتانے …
Read More »گیس مزید کتنی مہنگی ہوگی؟ فیصلہ آج ہونیکا امکان
گیس مہنگی ہو گی یا نہیں، مہنگی ہو گی تو کتنی ہو گی فیصلہ آج ہو گا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) گیس 155 فیصد مزید مہنگی کرنے کی سوئی ناردرن کی درخواست پر آج لاہور میں سماعت کرے گا۔ مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام کی جیبیں …
Read More »گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی پر دہشتگرد حملہ ناکام، 2 جوان شہید، 8 دہشتگرد ہلاک
گوادر میں سکیورٹی فورسز نے پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنادیا اور جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گوادرپورٹ اتھارٹی کالونی میں 8 دہشت گردوں …
Read More »