تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں کڑاکے کی سردی، سب سے کم درجہ حرارت کہاں رہا؟

ملک بھر میں کڑاکے کی سردی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح کالام  میں …

Read More »

طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد دو طرفہ تجارت کیلئے کھول دی گئی

طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد دو طرفہ تجارت کے لیے کھول دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق دو طرفہ تجارت کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی افغان کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی ہے۔  کسٹم حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز پشاور میں منعقد پاکستان اور افغانستان کےدرمیان سفارتی …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان تناؤکی صورتحال کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان تناؤکی صورتحال کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان اور ایران کے درمیان مثبت پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کی۔ پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رحیم حیات قریشی نے ایرانی ہم منصب سید رسول موسوی کو جواب …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت  میں 8  روپے کمی کی گئی ہے۔ Government of Pakistan has reduced …

Read More »

گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے نندی پور، گڈو پاور پلانٹ پی ایس او کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کو پی ایس او کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق نندی پور پاور پلانٹ اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنےکی منظوری دے دی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ  ڈالرکی قسط  جاری کرنےکی  منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستان کو قرض کی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ ہوا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب …

Read More »

70کروڑ ڈالر کی قسط، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج شام واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کو تقریباً 71 کروڑ ڈالرز کی قسط جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف …

Read More »

پاکستان کا اسرائیلی مظالم کیخلاف جنوبی افریقا کے عالمی عدالت انصاف جانے کا خیرمقدم

پاکستان نے جنوبی افریقا کی جانب سے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کے اقدام کا خیرمقدم کردیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون کا کہنا تھا کہ پاکستان اسرائیل کے خلاف جنوبی …

Read More »

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے سے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.6 ریکارڈ کی گئی، …

Read More »

شدید دھند سے ملک بھر کا فلائٹ آپریشن متاثر، آج 24 پروازیں منسوخ

اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی مسلسل متاثر ہے۔  بے یقینی صورتحال کی وجہ سے آج ملک بھر کی 24 پرواز منسوخ کر دی گئیں جب کہ ملکی اور غیر ملکی 100 سے زائد پروازوں …

Read More »