قلات: قلات شہر اور گردونواح میں یخ بستہ ہواؤں کا راج برقرار ہے جس کے باعث پارہ نقطہ انجماد سے اوپر آنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …
Read More »پنجاب میں شدید دھند کا راج برقرار، حد نگاہ انتہائی کم، موٹرویز بھی بند
لاہور: لاہور سمیت پنجاب میں شدید دھند کا راج برقرار ہے، کسی جگہ پر حد نگاہ صفر تو کہیں انتہائی کم ہے، دھند کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں آنے کی وجہ سے موٹرویز …
Read More »اسموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ
لاہور: اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالا، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں آج بھی تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے ، مارکیٹیں تین بجے کھلیں گی جب کہ اتوار کو ہر طرح …
Read More »غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عارضی جنگ بندی کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا ہے جو اگلے 4 روز یعنی منگل کی صبح …
Read More »اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا جس کے بعدجنگ میں وقفہ اور یرغمالیوں کی رہائی کل شروع ہوگی۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہےکہ حماس کی جانب سے اب تک ان قیدیوں کی فہرست مہیا نہیں کی گئی جنہیں رہا کیا جانا ہے، قیدیوں کی …
Read More »اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر اتفاق ہوگیا
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے پر اتفاق ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے پر اتفاق کا اعلان قطر نے کیا۔ عر ب میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں 4 روز کے وقفے پر اتفاق کا …
Read More »سوات اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے، شدت 5.2ریکارڈ
سوات: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے بعد لوگ خوف زدہ ہوگئے اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 207 کلو …
Read More »حکومت نے پیٹرول 40 اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا کردیا
حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کمی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 283 روپے 83 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل …
Read More »رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگا
کراچی: (ویب ڈیسک) رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 4 منٹ پر گرہن کا آغاز ہوگا، رات 10 بجکر 59 منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہوگا جبکہ 15 اکتوبر پاکستانی …
Read More »تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس حد برابر کی جائے: عالمی بینک
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقے کی ٹیکس کی حدیں برابر کر دی جائیں تاکہ ذاتی انکم ٹیکس کو پروگریسو بنایا جائےاور زرعی آمدن اور املاک کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایاجائے۔ ورلڈ بینک کا اندازہ ہے کہ زرعی آمدن …
Read More »