پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پوری قوم کی نظریں ارشد ندیم پر تھیں جو پاکستان کو 32 سال …
Read More »رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج، پاکستان میں نظر نہیں آئیگا
لاہور: (ویب ڈیسک) سال 2024ء کا پہلا مکمل سورج گرہن آج بروز بدھ 8 اپریل کو ہو گا جو اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا جبکہ سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اکتوبر کو جنوبی امریکا کے کچھ حصوں میں متوقع ہے جو کہ جزوی ہوگا۔ رواں …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ کے بنے فٹبال کا استعمال ہوگا
لاہور:20 نومبر سے قطر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں میڈ ان پاکستان فٹ بال گیندیں استعمال ہوں گی۔ بین الاقوامی ایونٹ کی آفیشل گیند الریحلہ میڈ این سیالکوٹ ہے، سیالکوٹ ایک ایسا شہر ہے جو کھیلوں کے بہترین سامان کا گھر ہے۔ ٹیلون کمپنی کے مارکیٹنگ …
Read More »انگلش ٹیم 17 برس بعد پاکستان پہنچ گئی
انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دبئی سے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام نے انگلش ٹیم کا کراچی ائیر پورٹ پر استقبال …
Read More »وزیراعظم عمران خان کی برطانوی شہزادہ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت
اسلام آباد: پاک برطانیہ سفارتی تعلقات کے 75 سالہ جشن کی تیاریاں، وزیراعظم عمران خان نے برطانوی شہزادہ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے لندن میں برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات کی اور وزیراعظم کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام …
Read More »پی سی بی نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (بی سی پی) نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے میچوں کا شیڈول تبدیل کردیا ہے جس کے بعد سیریز کا آغاز اب 3 مارچ کے بجائے 4 مارچ کو ہوگا۔ پی سی بی کی جانب سے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول …
Read More »ایکنک اجلاس: پنجاب کی 130 ارب روپے کی لاگت سے چار بڑی سڑکوں کی منظوری
اسلام آباد:ایکنک کے اجلاس میں پنجاب کی 130 ارب روپے کی لاگت سے چار بڑی سڑکوں کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ آج ایکنک کے اجلاس میں کمالیہ، شور کوٹ، چوک اعظم، لیہ …
Read More »سیالکوٹ واقعے کے بعد لنکن لیگ میں شریک پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی میں اضافہ
سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر کے قتل کے بعد لنکا پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔ شعیب ملک اور محمد حفیظ سمیت ایک درجن پاکستانی کرکٹرز لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے سری لنکا میں موجود ہیں۔ سری لنکن کرکٹ کے ایک عہدیدار …
Read More »