پاکستان

بالائی علاقوں میں برف کا طوفان، بلوچستان، کے پی، کشمیر کے پہاڑوں پر برف ہی برف

لاہور: بالائی علاقوں میں برف کا طوفان، بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر کے پہاڑوں پر برف ہی برف پڑ گئی۔ مستونگ، کوئٹہ، زیارت، کوژک ٹاپ، خانو زئی، کان مہتر زئی برف سے ڈھک گئے، وادی نیلم میں شدید برفباری ہوئی، گریس ویلی کی مین شاہراہ سمیت متعدد رابطہ سڑکیں بند کر …

Read More »

قومی ائیر لائن کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال، پہلی پرواز 100 فیصد بکنگ کیساتھ روانہ

قومی ائیر لائن کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال ہو گیا۔ قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 749 نے پیرس کے لیے اڑان بھرلی، پیرس جانے والی قومی ائیر لائن کی پرواز میں 323 مسافر سوار ہیں، یورپ کے لیے قومی ائیر لائن کا فلائٹ …

Read More »

پاکستان اقلیتوں کیلئے سازگار ، بھارت بدترین ملک ثابت

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اقلیتوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے اعتبار سے سب سے زیادہ سازگار جبکہ بھارت بدترین ملک ثابت ہو گیا۔ بھارت نے حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس کے لیے صرف 100 پاکستانی عازمین کو ویزے جاری کیے جو کہ 500 کے مقررہ کوٹے …

Read More »

پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں، مختلف مقامات سے موٹروے بند

پنجاب کے مختلف اضلاع شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس سے موٹر وے کو متعدد مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے موٹروے کو بند کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ موٹر …

Read More »

او جی ڈی سی ایل کا حیدرآباد سے تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں سے او جی ڈی سی ایل نے حیدرآباد سے تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کر دیا۔ او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع تیل کے کنویں کو فعال کر کے …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، سردی میں اضافہ

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، ایمپریس روڈ میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ کوپر روڈ، ریلوے سٹیشن اور مغل پورہ کے علاقوں میں بارش ہوئی۔ علاوہ ازیں ڈیفنس، پنجاب سوسائٹی، …

Read More »

ملک میں سردی کی شدت برقرار، پہاڑوں پر برف کی سفید چادر بچھ گئی

لاہور: ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار رہی، بالائی علاقوں میں کڑاکے کی ٹھنڈ پڑی۔ پہاڑوں پر برف کی سفید چادر بچھ گئی، مری میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، نظارے حسین ہوگئے، موسم سرما کی تعطیلات اور کرسمس کے موقع پر سیاحوں کی بڑی تعداد ملکہ کوہسار مری …

Read More »

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق تحفظات واضح ہیں: امریکا

واشنگٹن: پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نئی امریکی پابندیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکا کے تحفظات واضح ہیں۔ امریکی ترجمان …

Read More »

امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پرمزید پابندیوں کا اعلان

امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے چار اداروں پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا کہ ان چار  پاکستانی اداروں پر الزام ہے کہ انہوں نے …

Read More »

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر انٹر نیشنل ہیومن رائٹس مانیٹر کی پاکستان میں سابقہ قادیانیوں کی حالت زار سے متعلق خصوصی رپورٹ اور پریس ریلیز

(نیوز ڈیسک )دس دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر انسانی حقوق پر کام کرنے والے عالمی ادارے انٹر نیشنل ہیومن رائٹس مانیٹر نے پاکستان میں قادیانی جماعت کو چھوڑ مسلمان ہونے والے سابقہ قادیانیوں کی حالت زار سے متعلق خصوصی رپورٹ اور پریس ریلیز جاری کی ہے …

Read More »