(نیوز ڈیسک )دس دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر انسانی حقوق پر کام کرنے والے عالمی ادارے انٹر نیشنل ہیومن رائٹس مانیٹر نے پاکستان میں قادیانی جماعت کو چھوڑ مسلمان ہونے والے سابقہ قادیانیوں کی حالت زار سے متعلق خصوصی رپورٹ اور پریس ریلیز جاری کی ہے …
Read More »ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ، کس شہر کا درجہ حرارت منفی 15 ہوگیا؟
ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق استور میں درجہ حرارت منفی 15 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ سوات میں منفی 3، قلات میں منفی 2 اور کوئٹہ میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری …
Read More »لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
لاہور اور گجرات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے جہلم شہر اور گردونواح سمیت کمالیہ شہر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ خانیوال، چیچہ وطنی، بھلوال،چنیوٹ،حافظ آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد لوگوں نے …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار، صارفین پریشان
اسلام آباد:ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار ہے جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لاہور سمیت کئی شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی سے طلباء اور فری لانسرز کی بڑی تعداد متاثر ہو رہی ہے، واٹس ایپ پر بھی صارفین …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، سردی کی شدت میں اضافہ
لاہور:ملک کے مختلف حصوں میں بادلوں نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، چمن، زیارت، جھل مگسی، کوہلو اور جیکب آباد میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ پنجاب کے مختلف …
Read More »اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں معطل کی جا سکتی ہے۔ ذرائع کا …
Read More »رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز، انتظامات مکمل
رائیونڈ: رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے جس کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ 10 نومبر کو اختتام پذیر ہو گا، دوسرے مرحلے میں فیصل آباد، سوات، ڈیرہ اسماعیل خان اور …
Read More »لاہور ایک مرتبہ پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں سب سے اوپر ، شہری اب بھی غیر سنجیدہ
لاہور میں کئی روز بعد اسموگ میں کسی حد تک کمی تو آ گئی لیکن آلودگی میں اب بھی سرِفہرست ہے۔ امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودگی کا اسکور ایک ہزار سے کم ہو کر 609 پر آ گیا۔ لاہور گزشتہ چند روز سے مسلسل دنیا کے …
Read More »لاہور بدستور اسموگ کی لپیٹ میں، پانچویں جماعت تک کے بچوں کیلئے ایک ہفتے تک تعطیل
لاہور اتوار کی رات سے ہی اسموگ کی لپیٹ میں ہے اور پیر کی صبح دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا ۔ بھارت کے دارالحکومت دہلی کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر ہے۔ اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہو رمیں آج سے ایک …
Read More »لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ کم نہ کرسکا، فضائی آلودگی کا گزشتہ برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، حد نگاہ صفر
لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکا اور فضائی آلودگی کے باعث عوام کی زندگی اجیرن بن کر رہ گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق لاہور شہر میں لگنے والے 11 علاقوں کے گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکے، شہر میں …
Read More »