وزیراعظم شہباز شریف نے جولائی کے مہینے میں لوڈ شیڈنگ مزید بڑھنے کا اشارہ دے دیا۔ اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عوام مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں، صاحب ثروت افراد سے 200 ارب روپے سے زائد جمع ہونے کی توقع …
Read More »پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہمسائیہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج پریڈ میں خواتین کیڈٹس …
Read More »بلوچستان، خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مون سون سے قبل ہونے والی بارشوں نے بلوچستان کے مختلف حصوں میں تباہی مچا دی ہے جس سے سیلاب، فصلوں اور املاک کو نقصان پہنچا ہے اور کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے منگل …
Read More »ایف اے ٹی ایف: ’امکان ہے پاکستان کو آج ہی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے‘
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) گرے لسٹ سے متعلق ممالک کے اسٹیٹس کا اعلان آج کرے گا جس میں پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پرامید ہے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جاری ایف اے ٹی ایف اجلاس کا آ ج آخری روز ہے جس میں …
Read More »سیاسی عدم استحکام، یوکرین جنگ کا پاکستان کے مالیاتی منظرنامے پر اثر انداز ہونے کا خطرہ
حکومت نے اپنے سابقہ دور حکومت میں کیے گئے معاہدوں کی بدانتظامی کو پہلی بار تسلیم کرتے ہوئے اسے توانائی کے شعبے میں بڑا چیلنج قرار دیا ہے اور نشاندہی کی ہے کہ ملکی سیاست میں عدم استحکام، روس ۔ یوکرین جنگ، بڑھتے ہوئے صوبائی خسارے، نمایاں نقصانات اور ریاستی …
Read More »پاکستان نے بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا
پاکستان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد سے گفتگو ہوئی جس میں بی جے پی رہنماؤں کے توہین …
Read More »کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ منظور
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 5 فیصد اضافے کی بھی منظوری دے دی …
Read More »دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں: وزیراعظم وزرا اور افسران پر برہم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ کچھ بھی کریں لیکن دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ برداشت نہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کی غیر معمولی لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کیا …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ، ملکی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے سے تجاوزکرگیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے جس کے بعد پیٹرول ملکی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے فی لیٹر سے تجاوز کرگیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ …
Read More »بجلی بحران سنگین: 350 میگاواٹ بجلی پیدا کرنیوالا پاور ہاؤس پھر بند
بجلی کے بحران کے باعث 29 مارچ کو دوبارہ چلایا جانے والا 350 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاور ہاؤس فرنس آئل کی عدم فراہمی پر ایک بار پھر بند ہوگیا۔ جامشورو تھرمل پاور ہاؤس کے سینئر افسر کے مطابق جامشورو تھرمل پاور ہاؤس کو گزشتہ حکومت کی جانب سے …
Read More »