کراچی : سندھ حکومت نے کورونا کیسز میں کمی پر پرائمری اسکول 21 جون سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ درگاہیں، امیوزمنٹ پارکس اور انڈورجمز 28 جون کو کھولے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کورونا وائرس پر صوبائی ٹاسک …
Read More »علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پر بحرین جانے والے مسافر کے قبضے سے ڈیڑھ کلو آئس ہیروئن برآمد
لاہور : علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بحرین جانے والے مسافر کے قبضے سے ڈیڑھ کلو آئس ہیروئن برآمد ہوئی، جسے قبضے میں لے کر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان کے اخباری جریدے کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہور پرکارروائی کرتے ہوئے …
Read More »پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1043 نئے مریض
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ابتک اموات کی تعداد 21 ہزار 913 ہوگئی۔ پاکستان میں اس وقت تک کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 46 ہزار 227 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (NCOC) کے مطابق …
Read More »سیرت النبی ﷺ کو بطور مضمون نصاب میں شامل کیا جائے گا
(اسلام آباد) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ نئی نسل کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرانے کے لئے حکومت پرعزم ہے۔ سیرت النبی ﷺ کو بطور مضمون نصاب میں شامل کیا جائے گا۔ جمعرات کو ہونے والے قومی مقابلہ حفظ وقرات کے اختتامی سیشن کی …
Read More »سپیکر قومی اسمبلی کا 7 ارکان کے ایوان میں داخلے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کی حدودمیں ہنگامہ آرائی کرنے والے سات ارکان کے داخلے پرپابندی ختم کر دی۔ سپیکر نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے والے سات ارکان پرگذشتہ روز پابندی عائد کی تھی جن میں علی نواز اعوان، عبدالمجید خان اور فہیم …
Read More »توہینِ رسالت اور توہین مذہب کے الزام میں قید جوڑے شگفتہ کوثر اور شفقت ایمینوئل کو لاہور ہائی کورٹ نے بری کر دیا
2014 میں اس جوڑے کو سیشن کورٹ نے توہین رسالت اور توہین مذہب کے قوانین کے مطابق سزائے موت سنائی تھی
Read More »پاکستان میں کوئی امریکی فوجی اڈہ یا ائیر بیس نہیں ہے
پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکا کا کوئی فوجی اڈہ یا ائیر بیس نہیں، اور دونوں ممالک کے مابین فوجی اڈوں کے قیام کا کوئی نیا معاہدہ بھی نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان …
Read More »دہشتگردوں کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں فورسز پر ہونے والے دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فورسزز پر ھونے والے حملے کی شدید مزمت کرتا ہوں۔ گزشتہ شب بلوچستان میں ہمارےسپاہئیوں پر ہونےوالےدہشتگردحملے، جسکےنتیجےمیں4 …
Read More »پانی کا بحران: وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشکش سندھ حکومت نے ٹھکرادی
صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ ،ثمان بزدار نے پانی بحران پر سندھ کےارکان اور ماہرین کو پنجاب کےدورے کی دعوت دی تھی۔ اس حوالے سے وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے گزشتہ روز میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ ہمارا احتجاج اور شکوہ ’’ارسا‘‘ کے ساتھ ہے۔ ہمیں پنجاب …
Read More »