کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو کی جانب سے تیارہ کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ ہوگا۔ سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا، لانچنگ کی تقریب سپارکو کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوگی، سیٹلائٹ کو خلا …
Read More »انٹرنیٹ کی سست رفتاری برقرار، پی ٹی اے کا بینڈ وتھ بڑھانے کا عمل بھی رائیگاں
اسلام آباد: ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری برقرار ہے جبکہ پی ٹی اے کا بینڈ وتھ بڑھانے کا عمل بھی رائیگاں ہوگیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بینڈ وتھ بڑھانے کے باوجود انٹر نیٹ رفتار تیز نہیں ہو گی۔ …
Read More »انٹرنیٹ میں سست روی کے معاملے پر پی ٹی اے کی تحقیقات مکمل
اسلام آباد: انٹرنیٹ میں سست روی کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ وزارت آئی ٹی کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز نے اپنے نیٹ ورکس پر آنے والے مسائل کی تفصیلات بھی فراہم کر دی ہیں، پی ٹی اے کا …
Read More »سب میرین کیبل میں خرابی، ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
اسلام آباد: سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق قطر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی ہوئی ہے۔ پی ٹی اے نے خدشہ …
Read More »انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ 3 ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے: چیئرمین پاشا
پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد سید نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ تین ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین پاشا سجاد سید نے کہا کہ اگر واٹس ایپ پر میسج جارہا ہے لیکن تصویر نہیں تو امکان ہے مانیٹرنگ …
Read More »سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی: پی ٹی اے کا دعویٰ
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز …
Read More »چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع
اسلام آباد: چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنائے گا۔ 2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اور شفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی، اس وقت کراچی میں 1100 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے دو ایٹمی …
Read More »انٹرنیٹ سروسز متاثر: سوشل میڈیا ایپس کی چوتھے روز بھی بندش
اسلام آباد :انٹرنیٹ سروسز کی مکمل بحالی نہ ہوسکی، سوشل میڈیا ایپس کی بندش چوتھے روز میں داخل ہوگئیں۔ انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی متاثر ہونے میں تکنیکی مسائل ہیں یا معاملہ کچھ اور متعلقہ ادارے تاحال وجہ معلوم نہ کر سکے، دوسری جانب واٹس ایپ، فیس بُک اورانسٹاگرام استعمال کرنے …
Read More »پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز
اسلام آباد: پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اظہار دلچسپی مانگ لیا۔ انٹرنیشنل کنسلٹنٹ پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے رپورٹ تیار کرے گا اور پی ٹی اے …
Read More »’شنگھائی تھرکول کے منصوبے نے بجلی کی پیداوار شروع کردی‘
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہےکہ شنگھائی تھرکول منصوبے سے بجلی کی پیداوار شروع ہونے سے نوازشریف اور بے نظیر کے خواب کی تعبیر ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ شنگھائی تھرکول کے منصوبے نے بجلی کی پیداوار …
Read More »